کیا آپ بھی خراب ٹماٹر اور لیموں پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان کے منفرد استعمال کے طریقے جو آپ کے ہزاروں روپے بچائیں

گھروں میں اکثر اضافی ٹماٹر یا لیموں رکھے رکھے سڑجاتے ہیں جنھیں فوراً ہی پھینک دیا جاتا ہے. اگر آپ بھی ایسا کرتی ہیں تو ٹھہریں کیونکہ آج ہم آپ کو ان خراب اور سڑی گلی سبزیوں کے استعمال کے بہترین طریقے بتائیں گے.

خراب ٹماٹروں کے چھلکے الگ کر کے انھیں ہاتھ کے سے مسل لیں. اب اس میں لیموں کے رس کا نچوڑ کر اچھی طرح مکس کریں .اس مکسچر کو گندے یا پیلے بیسن پر لگا کراسکرب سے رگڑ لیں۔ لیموں اور ٹماٹر کا ایسڈ فوری طور پر چکنائی اور پیلے دھبے کاٹ دے گا اور آپ کا بیسن نئے جیسا ہوجائے گا.

لمبے عرصے تک استعمال کے بعد بالٹیوں اور مگوں پر پانی کے داغ پڑ جاتےہیں. ان کو بھی سڑے ہوئے ٹماٹراورلیموں کی مدد سے نکالنا ممکن ہے. ٹماٹر کو دو ٹکروں میں کاٹ کر اس پر لیموں کو نچوڑ لیں۔ اب ٹماٹر کا ایک ٹکرا لیں اور اسے مگ یا بالٹی پر رگڑیں. سب داغ دھبے دور ہوجائیں گے.

پتیلی میں ایک گلاس پانی گرم کریں. اس میں ان کٹے ہوئے ٹماٹروں کو ڈال کر ابال آنے تک پکائیں اور پھر ان ٹماٹروں کا اچھاسا پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ میں لیموں کا رس شامل کر کے مکس کر لیں اور زنگ آلود اشیاء پر لگا کر جونے سے صاف کرلیں.

Uses Of Rotten Tomatoes And Lemons

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Uses Of Rotten Tomatoes And Lemons and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uses Of Rotten Tomatoes And Lemons to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   977 Views   |   19 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

کیا آپ بھی خراب ٹماٹر اور لیموں پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان کے منفرد استعمال کے طریقے جو آپ کے ہزاروں روپے بچائیں

کیا آپ بھی خراب ٹماٹر اور لیموں پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان کے منفرد استعمال کے طریقے جو آپ کے ہزاروں روپے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی خراب ٹماٹر اور لیموں پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان کے منفرد استعمال کے طریقے جو آپ کے ہزاروں روپے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔