اداکارائیں جوان دکھنے کیلیئے کیا کرواتی ہیں؟ چہرے کی جُھریاں دور کرنے کیلیئے نادیہ حسین نے کون سا طریقہ بتایا جسے جان کر خواتین کی ہو بڑی مشکل آسان

جوان دکھنا ہر عورت کا خواب ہوتا ہے جس کے لیئے وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہے لیکن عمر ایسی چیز ہے جو بڑھتی ہی رہتی ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ آپکی جلد پر بھی واضح فرق دیکھنے کو ملتا ہے جیسے کہ جھریاں پڑجانا چہرے اور گردن پر لکیروں کا آجانا جو وقت سے پہلے ہی آپکو بوڑھا دکھاتا ہے۔ ایسے میں آج کل بہت سے نِت نئے ٹریٹمنٹ آگئے ہیں جس سے آپ خود کو جوان اور خوبصورت بنا سکتی ہیں اب تو اداکارائیں بھی یہی ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں۔

نادیہ حسین جو کہ فیشن کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں اُن سے آپ سب ہی واقف ہونگے، انکا اپنا ایک بیوٹی سلون بھی ہے جہاں ایک ٹریٹمنٹ ایسا بھی ہے جس سے آپ اپنے چہرے کی جھریوں اور جھائیوں سے نجات پاسکتی ہیں۔ آج ہم اسی ٹریٹمنٹ کی بات کریں گے اور آپکو بتائیں گے۔ (بوٹولینم ٹاکسن) انجیکشن جو آپ کے چہرے کے پٹھوں، لکیروں اور جھریوں کو ہموار کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بوٹوکس انجیکشن بنیادی طور پر چہرے کی جھریوں کی ظاہری شکل کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا استعمال گردن میں کھنچاؤ (سروائیکل ڈسٹونیا)، بہت زیادہ پسینہ آنا (ہائپر ہائیڈروسیس)، زیادہ فعال مثانہ اور کمزور آنکھوں جیسے مسائل کے علاج کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

بوٹوکس کام کیسے کرتا ہے؟ بوٹوکس اعصاب سے پٹھوں تک سگنلز کو روکتا ہے جس کی وجہ سے جھریاں بننے کا عمل رک جاتا ہے۔ یہ عمل زیادہ سے زیادہ دس سے پندرہ منٹ کا ہوتا ہے۔
بوٹوکس کتنے وقت تک چلتا ہے؟ عموما بوٹوکس تین سے چار ماہ تک چلتا ہے، لیکن یہ ضروری نہیں کیونکہ ہر کسی کی جلد مختلف ہوتی ہے اسلیئے کچھ خواتین کا چار سے چھ ماہ جبکہ کچھ کا تو دو ماہ تک ہی چلتا ہے۔
کیا بوٹوکس تکلیف دہ عمل ہے؟ یہ زیادہ تکلیف دہ عمل نہیں ہے، بس شروع میں چبھن ہوتی ہے کیونکہ بوٹوکس عام طور پر چھوٹے انجیکشن کی سوئی سے کئے جاتے ہیں اسلیئے ایک سنسنی سی ہوتی ہے

Nadia Hussain Botox Treatment

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nadia Hussain Botox Treatment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Hussain Botox Treatment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4212 Views   |   02 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اداکارائیں جوان دکھنے کیلیئے کیا کرواتی ہیں؟ چہرے کی جُھریاں دور کرنے کیلیئے نادیہ حسین نے کون سا طریقہ بتایا جسے جان کر خواتین کی ہو بڑی مشکل آسان

اداکارائیں جوان دکھنے کیلیئے کیا کرواتی ہیں؟ چہرے کی جُھریاں دور کرنے کیلیئے نادیہ حسین نے کون سا طریقہ بتایا جسے جان کر خواتین کی ہو بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکارائیں جوان دکھنے کیلیئے کیا کرواتی ہیں؟ چہرے کی جُھریاں دور کرنے کیلیئے نادیہ حسین نے کون سا طریقہ بتایا جسے جان کر خواتین کی ہو بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔