زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا نے دلچسپ تصاویر شئیر کردیں! دیکھیں

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا پر لوگوں کی توجہ کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہے۔ جہاں شعیب اپنی نئی نویلی دلہن ثنا جاوید کے ساتھ ہنی مون منا کر لوتے ہیں وہیں بیٹے کے ساتھ زندگی بسر کرتی ثانیہ اکثر ہی انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔

حال ہی میں ثانیہ نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں دوستوں، بیٹے اذہان مرزا ملک اور بھانجی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پوسٹ کا کیپشن دیتے ہوئے ثانیہ لکھتی ہیں کہ “ اس ہفتے کیمرہ رول ان تمام چیزوں کے ساتھ جو مجھے پسند ہیں“

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کبھی ثانیہ مرزا جم میں ورزش کررہی ہیں تو کبھی بیٹے کے ساتھ ہیں جبکہ کبھی دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار کی شادی پاکستان کے سابق کرکٹ ٹیم کیپٹن شعیب ملک سے 2010 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جو زیادہ تر اپنی والدہ کے ساتھ دبئی میں رہتا ہے جبکہ شعیب بھی اس سے اکثر ملتے ہیں۔ کافی عرصے سے طلاق کی خبروں کے بعد بالآخر شعیب ملک کی ثنا جاوید سے دوسری شادی کی خبر کے بعد ثانیہ سے علیحدگی کی بھی تصدیق ہوگئی۔

Sania Mirza Recent Clicks

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Recent Clicks and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Recent Clicks to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2334 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا نے دلچسپ تصاویر شئیر کردیں! دیکھیں

زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا نے دلچسپ تصاویر شئیر کردیں! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا نے دلچسپ تصاویر شئیر کردیں! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔