بھائی مرنے لگا تو بہن فوراََ اسپتال بھاگی پھر ۔۔ دیکھیں کنواری بہن نے شادی شدہ بھائی کی جان بچانے کے لیے کیسے چھپ کر اپنا گردہ دے کر عظیم قربانی دی؟ ویڈیو

ہماری اس دنیا میں کچھ بھائی بہنوں کا حق کھا جاتے ہیں مگر یہ بہنیں ہی ہیں جو بھائیوں کوزندگی دیتی ہیں۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے آج ہم آپ کے سامنے ایک چھوٹی بہن کا کارنامہ لے کر آپ کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔
جس نے سب کی آنکھیں نم کر دی ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ بھائی کی طبعیت 2 سال پہلے ڈینگی مچھر کے کاٹنے کی وجہ سے خراب ہو۔

پھر آہستہ آہستہ دونوں گردے فیل ہو گئے۔ ایسے میں ڈاکٹر کے مطابق اب آخری حل یہ تھا کہ کوئی اپنا یا پھر غیر انہیں گردہ عطیا کرے۔ تو سب سے پہلے بوڑھی ماں نے ہاں کی کہ بیٹے کو بچانے کیلئے یہ قربانی میں دونگی پر عمر رسیدہ ہو نے کی وجہ سے انہیں گردہ نہیں دینے دیا گیا، باقی سب گھر والے گردہ دے نہیں سکتے تھے کیونکہ ان کا گردہ میچ نہیں ہو رہا تھا۔

ان حالات میں جب بھائی کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا تو چھوٹی بہن جیسمن فوراََ ڈاکٹر کے پاس خود بھاگی اور اپنا چیک اپ کروایا تو ڈاکٹرز بھی حیران ہو گئے کہ پہلی مرتبہ میں ہی گردہ میچ ہو گیا۔ اس کے بعد اسپتال سے ہی جیسمن کے بھائی کو خوشخبری کا فون کیا گیا کہ اب آپ دوبارہ سے خوشحال زندگی جی سکتے ہیں، آپکو بہن کو گردہ لگے گا۔

یہ سن کر بھائی اپنے دفتر جاتے ہوئے سڑک پر ہی رونے لگے، پھر سوچا کہ بہن کنواری اور چھوٹی ہے، میرے لیے وہ اپنی زندگی خراب نہ کرے۔ مگر صنفِ نازک کہلانے والی اس لڑکی نے کہہ دیا کہ میں نے اپنے بابا کو بھی کھو دیا ہے تو اب بھائی کو جانے نہیں دونگی۔اور اب دیکھیے ہم دونوں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

جسمین کہتی ہیں کہ انہوں نے پہلے سے ہی ذہن بنایا ہوا تھا کہ خاندان میں یہ مسئلہ ہے تو جببھی کسی کو ضرورت پڑی تو وہ یہ کام ضرور کریں گی، پھر یہ تو میرا اپنا بھائی ہے اور ڈاکٹر نے 2016 میں ہی کہہ دیا تھا کہ آئندہ 2 سالوں میں ڈائیلائسس یا پھر دوسرے گردہ لگانے کی نوبت آ سکتی ہے۔

یاد رہے کہ ان دونوں بہن بھائی کہتے ہیں کہ ہم ہمیشہ گھر میں بہت لڑتے ہیں اور تو اور کئی مرتبہ تو یہ میری چھوٹی بہن تو مجھ سے مہینے مہینے بات نہیں کرتی ناراض رہتی ہے۔ پر ایسا نہیں کہ اس نے مجھے گردہ دیا ہے تو اب میرا اس سے پیار بڑھ گیا ہے کیونکہ یہ گھر میں سب سے چھوٹی اور سب کی لاڈلی ہے۔

Behn Ne Gurda De Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behn Ne Gurda De Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behn Ne Gurda De Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2328 Views   |   04 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھائی مرنے لگا تو بہن فوراََ اسپتال بھاگی پھر ۔۔ دیکھیں کنواری بہن نے شادی شدہ بھائی کی جان بچانے کے لیے کیسے چھپ کر اپنا گردہ دے کر عظیم قربانی دی؟ ویڈیو

بھائی مرنے لگا تو بہن فوراََ اسپتال بھاگی پھر ۔۔ دیکھیں کنواری بہن نے شادی شدہ بھائی کی جان بچانے کے لیے کیسے چھپ کر اپنا گردہ دے کر عظیم قربانی دی؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھائی مرنے لگا تو بہن فوراََ اسپتال بھاگی پھر ۔۔ دیکھیں کنواری بہن نے شادی شدہ بھائی کی جان بچانے کے لیے کیسے چھپ کر اپنا گردہ دے کر عظیم قربانی دی؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔