گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑا؟ مسلمان مرد سے شادی کے متعلق سنیتا مارشل کا انکشاف

"میرے گھر والے اتنی آسانی سے ہماری شادی کے لئے راضی نہیں ہوئے تھے بلکہ انہیں منانے کے لیے مجھے انگلینڈ جانا پڑا تھا. وہاں جاکر ان کے ساتھ رہ کر انہیں شادی کے لئے منایا. میرے میکے والے انگلینڈ میں رہتے ہیں جبکہ مجھے کام کی وجہ سے پاکستان میں رہنا ہوتا تھا"

یہ کہنا ہے معروف ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا جنھوں نے ایک نجی شو میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے بارے میں گفتگو کی.

ایک سوال کے جواب میں سنیتا کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں شادی دو خاندانوں کے درمیان ہوتی ہے اس لیے ضروری ہے دونوں خاندان دل سے رشتے کے لئے راضی ہوں.

اگر میرے گھر والے راضی نہ ہوتے تو میں حسن کے ساتھ کبھی بھی بھاگ کر شادی نہیں کرتی. گھر والوں کو اس بات کا احساس ہوا تو وہ ہمارے رشتے کے لئے تیار ہوگئے.

واضح رہے کہ سنیتا مارشل عیسائی مذہب کی ماننے والی ہیں جبکہ ان کے شوہر حسن احمد مسلمان ہیں. دونوں کی شادی کو 15 برس ہوگیے ہیں اور ان کے 2 بچے بھی ہیں جو مسلمان ہیں.

Sunita Marshal Opens Up About Her Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sunita Marshal Opens Up About Her Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sunita Marshal Opens Up About Her Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1181 Views   |   06 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2024)

گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑا؟ مسلمان مرد سے شادی کے متعلق سنیتا مارشل کا انکشاف

گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑا؟ مسلمان مرد سے شادی کے متعلق سنیتا مارشل کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑا؟ مسلمان مرد سے شادی کے متعلق سنیتا مارشل کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔