شاہین نے باؤلنگ بالکل اچھی نہیں کی ۔۔ ایشیاء کپ میں بیکار کارکردگی، شاہد آفریدی نے داماد شاہین کو شادی سے پہلے کھری کھری سنا دی

ایشیا کپ میں بھارت سے شرمناک شکست پر میچ میں خراب بولنگ کروانے پر شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین کو کھری کھری سنادیں۔

شاہد آفریدی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے داماد شاہین آفریدی کی خراب کارکردگی پر غصے کا اظہار کرتے اور ساتھ ہی انہیں اگلے میچوں کے لیے اہم مشورہ بھی دیتے ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی کی لائن اور لینتھ میچ میں ٹھیک نہیں تھی، جہاں وہ بال کرنا چاہ رہے تھے نہیں ہوئی، ابتدائی اوور میں شاہین کو وکٹ نہ ملے تو فرسٹریشن ہو جاتا ہے لیکن خود کو سنبھالنا ہوگا آپ واپس آئیں اور اچھا کم بیک کریں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین کو اپنی لائن و لینتھ کا خیال رکھنا ہوگا، یہ کوئی بات نہیں ہوتی کہ اگر آپکو ابتدا میں وکٹ نہیں ملی تو آپ خود سے ناراض ہو جائیں۔

شاہد آفریدی نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نسیم نے جس لینتھ پر بالنگ کروائی، شاہین نے نسیم کی لینتھ پر گیند کیوں نہیں کرائی؟ اگر شاہین اسی جگہ بالنگ پر فوکس کرتے اور وکٹ لیتے تو صورتحال یکسر تبدیل ہوتی۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر دیکھا کہ لوگ پچ کو قصوار وار قرار دے رہے تھے کیوں فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن پچ اچھی تھی تاہم آپکی بالنگ صحیح نہیں تھی۔

Shahid Afridi Angry On Shaheen Shah Afridi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahid Afridi Angry On Shaheen Shah Afridi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahid Afridi Angry On Shaheen Shah Afridi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1609 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

شاہین نے باؤلنگ بالکل اچھی نہیں کی ۔۔ ایشیاء کپ میں بیکار کارکردگی، شاہد آفریدی نے داماد شاہین کو شادی سے پہلے کھری کھری سنا دی

شاہین نے باؤلنگ بالکل اچھی نہیں کی ۔۔ ایشیاء کپ میں بیکار کارکردگی، شاہد آفریدی نے داماد شاہین کو شادی سے پہلے کھری کھری سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہین نے باؤلنگ بالکل اچھی نہیں کی ۔۔ ایشیاء کپ میں بیکار کارکردگی، شاہد آفریدی نے داماد شاہین کو شادی سے پہلے کھری کھری سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔