اب یہی ہیں ہمیشہ کے لئے.. ایمن سلیم کے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟

"اب یہی ہیں ہمیشہ کے لیے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ایمن سلیم کا جنھوں نے گزشتہ شب اچانک اپنی شادی کی تصاویر شئیر کر کے سب کو حیران کردیا ہے.

ویڈیو اور تصاویر میں ایمن کو ہلکے گلابی خوبصورت جوڑے میں دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انھوں نے چہرے پر روایتی انداز میں گھونگھٹ بھی لیا ہوا ہے. اداکار سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم کے منیجر خاور بیدی نے بھی ایمن کے نکاح کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جس میں ایمن کے شوہر کا نام کامران ملک لکھا ہوا ہے.

اگرچہ ایمن سلیم کے متعلق زیادہ معلومات تو موجود نہیں ہیں لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کامران ملک کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ شوبز سے ہی وابستہ ہیں۔

Aymen Saleem Wedding Viral Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aymen Saleem Wedding Viral Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aymen Saleem Wedding Viral Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13442 Views   |   23 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 April 2024)

اب یہی ہیں ہمیشہ کے لئے.. ایمن سلیم کے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟

اب یہی ہیں ہمیشہ کے لئے.. ایمن سلیم کے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب یہی ہیں ہمیشہ کے لئے.. ایمن سلیم کے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔