ایک شخص کے ہاں اولا دنہیں وہ رہی تھی تو نبی ﷺ نے اس کو کون سے انڈے کھانے کا مشورہ دیا؟

Desi Ande Khane Ke Fayde

انڈہ ایک مکمل غذا سمجھی جاتی ہے جس میں پروٹین، کیلشیئم، فیٹ، کاربوہائیڈریٹ اور پوٹاشیئم کے علاوہ ضروری نیوٹرینٹس پائی جاتی ہیں جو اس کو انسانی جسم کے لیے مکمل بناتے ہیں۔ انڈے دیسی ہوں یا فارمی ویسے تو دونوں ہی بہت فائدے مند ہیں۔ محققین کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیااور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولا د پیدا نہیں ہوتی۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کے لیے علاج تجویز فرمایا تم انڈے کھایاکرو۔

سائنسی تحقیق بتاتی ہے کہ دیسی انڈے روزانہ کھانے سے جنسی صحت بحال رہتی ہے اور مردانہ کمزوری کو کنٹرول کرنے میں یہ انڈے بہت مفید ہیں۔

مگر کیوں؟ دیسی مرغیوں کی نشونما کے لیے انھیں جو خوراک دی جاتی ہے اس کی پیداوار میں کیڑے مار دواؤں اور دوسرے کیمیکل نہیں استعمال ہوتے نہ ہی انھیں ہارمونز ، اینٹی بائیوٹک اور دوسری دوائیں دی جاتی ہیں ۔ اس وجہ سے دیسی انڈے نقصان دہ کیمیکلز اور دواؤں کے مضر اثرات سے پاک ہوتے ہیں۔ ان انڈوں میں اومیگا ۳ فیٹی ایسڈ زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ یہ فیٹی ایسڈ ذہنی نشونما اور کار کردگی کو بہتر بناتا ہے ۔ اور خطرناک بیماریوں یعنی کینسر ، دل کی بیماریوں اور گٹھیا کی بیماری سے بچاتے ہیں۔ دیسی انڈوں میں فارمی انڈوں سے د وگنا زیادہ فیٹی ایسڈ ، کولیسٹرول کا ایک تہائی جبکہ فیٹس کا ایک چوتھائی حصہ ہوتا ہے۔

Desi Ande Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Desi Ande Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Desi Ande Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4249 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک شخص کے ہاں اولا دنہیں وہ رہی تھی تو نبی ﷺ نے اس کو کون سے انڈے کھانے کا مشورہ دیا؟

ایک شخص کے ہاں اولا دنہیں وہ رہی تھی تو نبی ﷺ نے اس کو کون سے انڈے کھانے کا مشورہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک شخص کے ہاں اولا دنہیں وہ رہی تھی تو نبی ﷺ نے اس کو کون سے انڈے کھانے کا مشورہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔