عید سے پہلے آپ بھی چاہتی ہیں رابی پیر زادہ جیسا گورا چمچماتا ہوا چہرہ؟ جانیں ان کا بتایا ہوا سیکرٹ کشیمری فیس ماسک، جو آپ بھی گھر پر بنا سکتی ہیں

عید آنے والی ہے اور ایسے میں کون عورت نہیں چاہتی کہ وہ عید کے دن سب سے خوبصورت نظر آئے، ظاہر ہے ہر کوئی چاہتا ہے۔ ایسے میں صاف ستھرا اور چمکتا چہرہ خواتین کے حسن میں اور زیادہ اضافہ کردیتا ہے۔
اسی حوالے سے رابی پیر زادہ نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنا کشیمری فیس ماسک کا راز شئیر کیا، وہ بتاتی ہیں کہ ہم کشمیری لوگ اسی فیس پیک کا استعمال کرتے ہیں جس سے ہماری جلد صاف اور چمکتی ہوئی نظر آتی ہے۔
تو آئیے آپ کو بھی بتاتے ہیں وہ سیکرٹ فیس ماسک کی ریمیڈی، جس کے استعمال سے عید تک آپ کا چہرہ بھی چمک اٹھے گا۔

کشمیری فیس ماسک بنانے اور لگانے کا طریقہ:

۔ ماسک بنانے کیلیئے ایک پیالے میں 1 لیموں کا رس، 1 چمچ شہد، 1 بڑا چمچ دودھ کی ملائی اور آدھا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کرلیں
۔ اب چہرے اور گردن پر یہ ماسک لگائیں اور 15 منٹ کیلیئے چھوڑ دیں
۔ اسکے بعد ہلکے ہاتھوں سے اسکرب کرتے ہوئے ماسک کو اتاریں، اس سے چہرے کے مردہ خلئیے اور جلد میں موجود گندگی نکل جائے گی
۔ پھر ٹھنڈاے پانی سے منہ دھو لیں، پیلا پن نہ نکلے تو کسی ہلکے صابن یا فیس واش سے منہ دھو لیں
۔ اس ماسک کو ہفتے میں تین دن استعمال کریں، اور چہرے پر نمایاں فرق خود محسوس کریں

Homemade Kashmiri Face Mask

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Kashmiri Face Mask and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Kashmiri Face Mask to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5397 Views   |   26 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عید سے پہلے آپ بھی چاہتی ہیں رابی پیر زادہ جیسا گورا چمچماتا ہوا چہرہ؟ جانیں ان کا بتایا ہوا سیکرٹ کشیمری فیس ماسک، جو آپ بھی گھر پر بنا سکتی ہیں

عید سے پہلے آپ بھی چاہتی ہیں رابی پیر زادہ جیسا گورا چمچماتا ہوا چہرہ؟ جانیں ان کا بتایا ہوا سیکرٹ کشیمری فیس ماسک، جو آپ بھی گھر پر بنا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عید سے پہلے آپ بھی چاہتی ہیں رابی پیر زادہ جیسا گورا چمچماتا ہوا چہرہ؟ جانیں ان کا بتایا ہوا سیکرٹ کشیمری فیس ماسک، جو آپ بھی گھر پر بنا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔