دیکھ نہیں سکتے لیکن قرآن حفظ کرلیا.. بصارت سے محروم نوجوان نے یہ کارنامہ کیسے انجام دیا؟

رمیں نے 9 برس کی عمر سے قرآن کریم حفظ کرنے کی شروعات کی۔ میرے والد قرآن کی آیات پڑھتے تھے اوف میں میں سن کر یاد کرتا تھا اور والد کو سنایا کرتا تھا"

یہ کہنا ہے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایسے شہری حافظ سلمان بن صابر المرغلانی کا جو دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں لیکن اس کے باوجود انھوں نے کڑی محنت اور لگن سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی.

حافظ سلمان نے انکشاف کیا کہ انھوں نے صرف 5 برس کے عرصے میں قرآن مجید حفظ کیا ہے. اس دوران انھیں کوئی مشکل نہیں پیش آئی.

حافظ سلمان کا کہنا ہے کہ دوران حفظ وہ روزانہ ایک یا ڈیرھ صفحہ قرآن زبانی سن کر سبق لیتے تھے پھر اسے یاد کرتے اور کئی بار دہراتے تاکہ اچھی طرح حفظ ہوجائے.

"کہ قران کا ہی معجزہ ہے کہ میں قرآن پاک حفظ کرنے کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی حاصل کر رہا تھا اور مجھے ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے میری زندگی بہت آسان ہوگئی ہے۔ اسکول، کالج سے یونیورسٹی تک تعلیم کے تمام مراحل بہت آسان ہو گئے اور ہر دروازہ مجھ پر خودبخود کھلتا گیا"

Basarat Say Mehroom Nojanwan Nay Quran Hifz Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Basarat Say Mehroom Nojanwan Nay Quran Hifz Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Basarat Say Mehroom Nojanwan Nay Quran Hifz Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   853 Views   |   16 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دیکھ نہیں سکتے لیکن قرآن حفظ کرلیا.. بصارت سے محروم نوجوان نے یہ کارنامہ کیسے انجام دیا؟

دیکھ نہیں سکتے لیکن قرآن حفظ کرلیا.. بصارت سے محروم نوجوان نے یہ کارنامہ کیسے انجام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیکھ نہیں سکتے لیکن قرآن حفظ کرلیا.. بصارت سے محروم نوجوان نے یہ کارنامہ کیسے انجام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔