دونوں شادیاں گھر والوں نے کروائیں اور۔۔ ڈاکٹر شائستہ نے پہلی بار بچپن اور ماضی کے بارے میں بتا دیا

“میں چھوٹی بیٹی تھی اس لئے پتلی گردن تھی۔ شرارت نہیں کرتی تھی اور خاموش مزاج تھی کیونکہ دونوں بھائی بہت شرارتی تھے۔ جو ماں کہتی تھیں وہی کرتی تھی“

یہ کہنا ہے معروف اسکن اسپیشلسٹ اور ٹی وی شوز کی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی کا جنھوں نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران نجی زندگی کے متعلق بات کی۔ ڈاکٹر شائستہ کا کہنا تھا کہ آج کل کے بچوں کو اس بات کا علم ہوتا ہے کہ انھیں کیا کرنا ہے اور زندگی سے انھیں کیا چاہیے لیکن پہلے ایسا نہیں تھا۔ پہلے وہی کرنا پڑتا تھا جو ماں باپ کہتے تھے اور انھوں نے بھی ایسا ہی کیا۔

ڈاکٹر شائستہ نے اپنی تعلیم کے بارے میں بتایا کہ ان کی پیدائش کراچی کی ہے اور یہیں انھوں نے تعلیم حاصل کی۔ سندھ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لی اور پھر شادی ہوگئی۔ ڈاکٹر شائستہ نے کہا کہ ان کی دونوں شادیاں گھر والوں کی مرضی سے ہوئی ہیں۔

اپنے بچوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بڑا بیٹا اب ٢٥ برس کا ہے اور وہ ان کے برانڈ کو چلاتا ہے۔ دوسری شادی سے ان کا کوئی بچہ نہیں ہوا۔

Dr Shaista Lodhi Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Shaista Lodhi Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Shaista Lodhi Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1127 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دونوں شادیاں گھر والوں نے کروائیں اور۔۔ ڈاکٹر شائستہ نے پہلی بار بچپن اور ماضی کے بارے میں بتا دیا

دونوں شادیاں گھر والوں نے کروائیں اور۔۔ ڈاکٹر شائستہ نے پہلی بار بچپن اور ماضی کے بارے میں بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں شادیاں گھر والوں نے کروائیں اور۔۔ ڈاکٹر شائستہ نے پہلی بار بچپن اور ماضی کے بارے میں بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔