فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر.. بیٹی کی معصوم آواز میں نعت سن کر سعدیہ امام رو پڑیں

قاری وحید ظفر کا خوبصورت کلام ’فاصلوں کو تَکَلُّف ہے ہم سے اگر‘ سننے والوں کے دل پر ایسے اثر انداز ہوتا ہے کہ آنکھیں یاد الٰہی سے بھر آتی ہیں.

حال ہی میں معروف اداکارہ سعدیہ امام کی چھوٹی سی بیٹی میرب نے ایک نجی چینل کے شو میں اس کلام کو پڑھا جسے سن کر سعدیہ امام اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آنسوؤں سے رو پڑیں

سوشل میڈیا صارفین بھی بیٹی کی اتنی اچھی پرورش کرنے پر سعدیہ امام کی تعریف کررہے ہیں جبکہ کم عمری میں اتنہائی خوبصورت انداز میں نعت پڑھنے پر میرب کو بھی سراہ رہے ہیں.

Sadia Imams Daughter Recite Naat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imams Daughter Recite Naat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imams Daughter Recite Naat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3070 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر.. بیٹی کی معصوم آواز میں نعت سن کر سعدیہ امام رو پڑیں

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر.. بیٹی کی معصوم آواز میں نعت سن کر سعدیہ امام رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر.. بیٹی کی معصوم آواز میں نعت سن کر سعدیہ امام رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔