پریانکا کو دیکھ کر کہا بھاڑ میں جاؤ۔۔ معمر رانا نے مشہور اداکارہ کو اتنا بُرا کیوں کہا اور کونسی اداکارہ سچ میں خوبصورت ہیں؟ اداکار بتاتے ہوئے

“پریانکا چوپڑا میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئیں میں پہچانا نہیں۔ جب کسی نے بتایا کہ یہ سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ہیں تب میرا سارا کرش ختم ہوگیا میں نے کہا بھاڑ میں جاؤ سارے“

یہ کہنا ہے معروف اداکار معمر رانا کا جنھوں نے حال ہی میں نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کی اداکاراؤں کے حوالے سے بات کی۔ معمر رانا کا کہنا تھا کہ پاکستانی بدصورت نہیں ہوتے البتہ بھارت میں میک اپ کا بہت استعمال کیا جاتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پریانکا چوپڑا کو دیکھ کر کرش ہی ختم ہوگیا البتہ بھارتی اداکاراؤں میں امیشا پٹیل واقعی حسین ہیں اور وہ جتنی خوبصورت ہیں اتنی اسکرین پر نہیں دکھائی دیتیں۔

پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں معمر رانا نے بتایا کہ سب سے زیادہ خوبصورت صائمہ ہیں اور ریما اور ریشم بھی کافی قدرتی حسین ہیں البتہ اسکرین پر سب سے خوبصورت میرا نظر آتی ہیں۔

Moammar Rana Telling About Most Beautiful Actress In Bollywood

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Moammar Rana Telling About Most Beautiful Actress In Bollywood and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Moammar Rana Telling About Most Beautiful Actress In Bollywood to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1501 Views   |   22 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پریانکا کو دیکھ کر کہا بھاڑ میں جاؤ۔۔ معمر رانا نے مشہور اداکارہ کو اتنا بُرا کیوں کہا اور کونسی اداکارہ سچ میں خوبصورت ہیں؟ اداکار بتاتے ہوئے

پریانکا کو دیکھ کر کہا بھاڑ میں جاؤ۔۔ معمر رانا نے مشہور اداکارہ کو اتنا بُرا کیوں کہا اور کونسی اداکارہ سچ میں خوبصورت ہیں؟ اداکار بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پریانکا کو دیکھ کر کہا بھاڑ میں جاؤ۔۔ معمر رانا نے مشہور اداکارہ کو اتنا بُرا کیوں کہا اور کونسی اداکارہ سچ میں خوبصورت ہیں؟ اداکار بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔