مشہور شخصیات اکثر اپنی زندگی کے کچھ ایسے واعات اور تجربات بیان کرتی ہیں جن سے ان کے مداح بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ ایسی ہی اداکارہ حاجرہ یاسمین ہیں جنھوں نے نوجوان لڑکیوں کو اپنی حفاظت کے لئے کچھ طریقے بتائے۔
“برا وقت کبھی بتا کر نہیں آتا اس لئے میں تمام نوجوان لڑکیوں سے یہی کہوں گی کہ اپنے بیگ میں کوئی تیز دھار آلہ یا ٹیزر گن ٍضرور رکھیں تاکہ ہراسانی وغیرہ سے بچ سکیں“
یہ کہنا ہے ابھرتی ہوئی اداکارہ ہاجرہ یاسمین کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے شو میں اپنی نجی اور پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بہت سی باتیں کیں۔
ہاجرہ یاسمین سے جب اینکر نے پوچھا کہ وہ اپنے بیگ میں کون سی چیزیں لازمی رکھتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیگ میں ہمیشہ پرفیوم، لپ بام اور ایک عدد ٹیزر گن لازمی موجود ہوتی ہے۔
اینکر کے استفسار پر حاجرہ یامین کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر خدا کی شکرگزار ہیں کہ انھیں کبھی ٹیزر گن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی لیکن برا وقت بتا کر نہیں آتا اس لئے لڑکیوں کو پہلے یہ احتیاط کرنی چاہیے اور ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hajra Yasmeen Baig Mein Rakhti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hajra Yasmeen Baig Mein Rakhti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اپنے پرس میں ایک چیز ضرور رکھتی ہوں۔۔ حاجرہ یاسمین اپنے بیگ میں ایسی کون سی چیز رکھتی ہیں جو ہر لڑکی کو لازمی رکھنی چاہیے؟ جانیں
اپنے پرس میں ایک چیز ضرور رکھتی ہوں۔۔ حاجرہ یاسمین اپنے بیگ میں ایسی کون سی چیز رکھتی ہیں جو ہر لڑکی کو لازمی رکھنی چاہیے؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے پرس میں ایک چیز ضرور رکھتی ہوں۔۔ حاجرہ یاسمین اپنے بیگ میں ایسی کون سی چیز رکھتی ہیں جو ہر لڑکی کو لازمی رکھنی چاہیے؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔