یہ میری بچپن کی محبت ہے۔ یہ الفاظ ہیں 37 سالہ اس شخص کے جنہوں نے 70 سالہ عورت سے اب محبت کی شادی کر لی ہے جبکہ ان کے پہلے سے 6 بچے بھی ہیں۔
یہ کہتے ہیں کہ میں نے اس وقت اپنی اس 70 سالہ بیوی کشور کے گھر رشتہ بھیجا تھا پر اس کی والدہ نہیں مانی اور یہ میرے انتظار میں ساری زندگی بیٹھی رہی اور کہ شادی کروں گی تو صرف افتخار سے ہی۔
یہی نہیں افتخار صاحب نے یہ بھی بتایا کہ میرے والدین نے میری شادی کلثوم سے کروا دی جس کے ساتھ میں اچھی زندگی گزار رہا تھا تو بس پھر اس کی والدہ کا انتقال ہوا تو اس نے مجھ سے کہا کہ اب میرا کوئی سہارا نہیں رہا کیا اب بھی تم مجھ سے شادی کرو گے جس پر میں نے فوراََ ہاں کر دی۔
یہی نہیں ہم پارکوں میں ملا بھی کرتے تھے اور ہماری شادی بھی کوئی سادگی سے نہیں ہوئی بلکہ میں اپنے گھر والوں نے کے ساتھ ان کے گھر بارات لے کر گیا، کشور نے میرے نام کی ہاتھوں میں مہندی لگائی اور ڈھول ڈھمکا بھی ہو۔
اس کے علاوہ اب آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی پہلی اور دوسری بیوی دونوں یاک ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہیں جبکہ کشور چاہتی ہیں کہ شادی کے بعد ہم کراچی یا پھر مری کی سیر کو جائیں۔
اور تو اور ان کی پہلی اہلیہ کہتی ہیں کہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں،میں میاں کی خوشی میں خوش ہوں۔ بس یہ میرا اور میرے بچوں کا خیال رکھتے ہیں اچھے سے تو اور مجھے کیا چاہیے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like 70 Saal Ki Khatoon Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 70 Saal Ki Khatoon Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.