ماچس کی جلی ہوئی تیلی پھینکیں نہیں ۔۔ واش روم میں جلی ہوئی تیلی کیوں رکھنی چاہیے؟ گھر ہو یا آفس بس یہ ایک کام کریں، فائدہ جان کر روزانہ خرچہ بچائیں

باتھ روم میں ماچس کا کیا کام؟ لیکن جلی ہوئی ماچس کی تیلی کو کچرا سمجھ کر پھینکنے سے بہتر ہے اس سے بھی فائدہ اٹھائیں۔۔ یہ سن کر آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ کیسے کچرا بھی کوئی کام آئے گا؟ روزمرہ زندگی میں ہم کئی قسم کے hacks کا استعمال کرکے اپنی زندگی آسان بناتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک آسان حل ہم بھی آپ کو بتا رہے ہیں۔

گھر میں مچھر، مکھیاں اور اڑنے والے جانور کمروں میں ہوں یا نہ ہوں مگر ۔۔۔ مگر وہ گھر کے واش روم میں ضرور ہوتے ہیں لہٰذا ان سے بچنے اور ان کو بھگانے کے لیے آپ جلی ہوئی ماچس کی تیلی کو باتھ روم کے کونوں میں رکھ دیں یا جس جگہ زیادہ مکھیاں اور مچھر بیٹھ رہے ہیں وہاں ڈال دیں اور تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر چھڑک دیں، نہ ہوگا کوئی مچھر اور نہ ہی کوئی مکھی ۔۔

اب یہ ایک آسان سا ٹوٹکہ آپ کا خرچہ بھی بچائے گا اور وقت بھی ۔۔ بس جہاں ماچس کی تیلی جلی وہیں اس کو باتھ روم میں رکھ دیں اور ہاں یاد رکھیں کہ ایک دب بعد ان کو نکال کر پھینک دیں، زیادہ گندگی جمع کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

Matchbox Put In Washroom

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Matchbox Put In Washroom and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Matchbox Put In Washroom to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3822 Views   |   07 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

ماچس کی جلی ہوئی تیلی پھینکیں نہیں ۔۔ واش روم میں جلی ہوئی تیلی کیوں رکھنی چاہیے؟ گھر ہو یا آفس بس یہ ایک کام کریں، فائدہ جان کر روزانہ خرچہ بچائیں

ماچس کی جلی ہوئی تیلی پھینکیں نہیں ۔۔ واش روم میں جلی ہوئی تیلی کیوں رکھنی چاہیے؟ گھر ہو یا آفس بس یہ ایک کام کریں، فائدہ جان کر روزانہ خرچہ بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماچس کی جلی ہوئی تیلی پھینکیں نہیں ۔۔ واش روم میں جلی ہوئی تیلی کیوں رکھنی چاہیے؟ گھر ہو یا آفس بس یہ ایک کام کریں، فائدہ جان کر روزانہ خرچہ بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔