بھائی بہن کے محافظ ہوتے ہیں اور وہ ان کی زندگی کے ہر قدم میں ساتھ دیتے ہیں۔ جس طرح یہ ننھا بھائی اپنی ننھی بہن کی قرآن حفظ کروانے میں مدد کر رہا ہے۔
کے فوڈز میں آپ کو ننھے بہن بھائی کی خوبصورت ویڈیو سے متعلق بتائیں گے۔
بہن بھائی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ جسے کے آگے قرآن موجود ہے اور برابر میں اس کی بہن قرآن کی تلاوت کرنے میں مصروف ہے۔
ھائی اپنی بہن کا سبق لے رہا ہے اور جہاں اس سے پڑھنے کے دوران کوئی غلطی ہوجاتی تو اسے ٹھیک بھی کروا رہا ہے۔ بھائی بہن کی اس خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل موم کر دیے ہیں۔
مذکورہ ویڈیو کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور پسندیدگی کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔