کومل عزیز آج کل کہاں غائب ہیں؟ ڈراموں سے دوری کی اصل کہانی بتا دی

"میں اپنا کپڑوں کا برانڈ چلا رہی ہوں اور اسے ہی آگے بڑھانا چاہتی تھی. اس لئے اداکاری سے تھوڑا وقفہ لیا تھا لیکن برانڈ کے ساتھ اداکاری سے وقفہ بھی بڑھتا چلا گیا"

یہ کہنا ہے کم وقت میں ہی زیادہ نام کمانے والی اداکارہ کومل عزیز کا جنھوں نے حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں شرکت کی اور اداکاری سے دوری کی وجہ بیان کی.

کومل عزیز کا کہنا تھا کہ کچھ اداکار ایسے ہیں، جن کے ساتھ وہ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گی۔ اگرچہ کومل نے کسی کا نام تو نہیں لیا لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ حساس لڑکی ہیں اور ایسے کسی شخص کے ساتھ کام نہیں کر سکتیں، جو وقت کی پابندی نہ کرے یا سیٹ پر ڈرامہ نہ کرے۔ وہ اسے سیٹ پر نہیں جاسکتی۔

Komal Aziz Shared Details For Leaving Acting

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Komal Aziz Shared Details For Leaving Acting and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Komal Aziz Shared Details For Leaving Acting to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   716 Views   |   16 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 June 2024)

کومل عزیز آج کل کہاں غائب ہیں؟ ڈراموں سے دوری کی اصل کہانی بتا دی

کومل عزیز آج کل کہاں غائب ہیں؟ ڈراموں سے دوری کی اصل کہانی بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کومل عزیز آج کل کہاں غائب ہیں؟ ڈراموں سے دوری کی اصل کہانی بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔