لوگوں نے کہا بیمار بیوی کو چھوڑ دو.. ڈاکٹر کے جواب دینے کے باوجود شوہر نے بیوی کی کس طرح خدمت کی؟ دل چھو لینے والی داستان

"ہماری زندگی بہت خوبصورت تھی۔ ہم دونوں کی پسند کی شادی تھی اور کچھ سالوں بعد ایک بیٹی ہوئی۔ جس کے بعد میری بیوی کو بریسٹ کینسر ہوگیا۔ لوگوں نے کہا بیوی کو چھوڑ دو اور دوسری شادی کرلو"

یہ الفاظ بھارت سے تعلق رکھنے والے ایسے شوہر کے ہیں جن کی اہلیہ شردھا ایک آرٹسٹ ہیں اور بچی کی پیدائش کے بعد وہ اتنی بیمار ہوگئیں کہ ڈاکٹر نے بھی جواب دے دیا۔

شردھا کے شوہر کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج کے بعد ایک دن اچانک ان کی بیوی کو دورہ پڑا اور وہ گر گئیں اور کومہ میں چلی گئیں۔ لوگوں کے کہنے کے باوجود انھوں نے اپنی بیوی کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ایک سال کی بچی کے ساتھ بیمار بیوی کا بھی خیال رکھا۔

سالوں کی محنت اور علاج کے بعد اب شردھا صحت یاب ہوچکی ہیں اور اپنے شوہر کی شکرگزار ہیں جنھوں نے ننھی بچی کی پرورش کے ساتھ بیمار اہلیہ کا خیال رکھ کر دنیا بھر کے شوہروں کے لئے مثال کھڑی کی۔

Story Of Husband And Sick Wife Love

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Story Of Husband And Sick Wife Love and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Story Of Husband And Sick Wife Love to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1392 Views   |   19 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگوں نے کہا بیمار بیوی کو چھوڑ دو.. ڈاکٹر کے جواب دینے کے باوجود شوہر نے بیوی کی کس طرح خدمت کی؟ دل چھو لینے والی داستان

لوگوں نے کہا بیمار بیوی کو چھوڑ دو.. ڈاکٹر کے جواب دینے کے باوجود شوہر نے بیوی کی کس طرح خدمت کی؟ دل چھو لینے والی داستان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں نے کہا بیمار بیوی کو چھوڑ دو.. ڈاکٹر کے جواب دینے کے باوجود شوہر نے بیوی کی کس طرح خدمت کی؟ دل چھو لینے والی داستان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔