میں بیوی ضرور ہوں لیکن تمہارا علاج بھی جانتی ہوں ۔۔ اہلیہ نے موٹر سائیکل پر خاوند کو کیسے سبق سیکھایا؟ ویڈیو وائرل

شادی ایک بہت ہی اچھا رشتہ ہے مگر اس بندھن میں بندھنے کے بعد اکثر دونوں ہی ناخوش نظر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میاں بیوی دونوں کے درمیان بات تلخ کلامی سے ہاتھا پائی تک چلے چلی جاتی ہے۔

اسی وجہ سے ہم آپکو ایک ایسی وائرل یوڈیو دیکھانے جا رہے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ اس شوہر کی ہمت و حوصلے کو سلام پیش کریں گے جس کی اس بے عزتی کو پوری دنیا دیکھ چکی ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک جوڑا موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا اور کسی بات پر بیوی شوہر سے غصہ تھی پہلے تو انہوں نے باتوں سے اپنا غصہ ہلکا کرنے کی کوشش کی۔

لیکن پھربھی تسلی نہ ہوئی تو جوتی اتار کر شوہر کے سر پر اور منہ پر مارنے لگی ۔یہ عمل اس عورت نے اس وقت کیا جب شوہر موٹر سائیکل چلا رہا تھا اور بیوی خود پیچھے بیٹھی ہوئیں تھیں۔

یہاں اہلیہ نے یہ بھی خیال نہ کیا کہ اگر خاوند کا دیہان کہیں اور چلا گیا تو بڑا حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔ مزید یہ کہ اب ہر طرف شوہر کے ہمت و حوصلے کی تعریف بھی ہو رہی ہے اور لوگ ہمدردی کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ اس نے کیسے یہ عمل برداشت کر لیا۔

واضح رہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے اردگرد کے ماحول سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ منظر پاکستان کا ہے۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1553 Views   |   30 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میں بیوی ضرور ہوں لیکن تمہارا علاج بھی جانتی ہوں ۔۔ اہلیہ نے موٹر سائیکل پر خاوند کو کیسے سبق سیکھایا؟ ویڈیو وائرل and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میں بیوی ضرور ہوں لیکن تمہارا علاج بھی جانتی ہوں ۔۔ اہلیہ نے موٹر سائیکل پر خاوند کو کیسے سبق سیکھایا؟ ویڈیو وائرل) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.