ڈیڈی کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟ ندا یاسر کے بیٹے کا جواب سن کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے، ویڈیو

Balaj Replies To Question About Father Yasir Nawazs Girlfriend

پاکستانی شوبز کے مقبول جوڑے نِدا یاسر اور یاسر نواز کی شادی کو 23 برس گزر چکے ہیں۔ ندا یاسر جہاں ایک معروف میزبان اور سابقہ اداکارہ کے طور پر پہچانی جاتی ہیں، وہیں یاسر نواز اپنی عمدہ اداکاری اور شاندار ہدایت کاری کے لیے مشہور ہیں۔ دونوں نے مل کر رونگ نمبر، مہرانسا وی لو یو، چکر سمیت کئی کامیاب فلمیں بنائیں اور شوبز میں ایک مضبوط پہچان قائم کی۔ اس خوشگوار جوڑے کے تین بچے ہیں: فرید، سِلا اور بلاج۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ندا یاسر نے کئی بار مذاقاً اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے حوالے سے کافی حد تک حساس ہیں، خاص طور پر جب وہ نوجوان ہیروئنز کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر یاسر نواز کے سب سے چھوٹے بیٹے بلاج کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے مداحوں کو چونکا دیا۔

وائرل کلپ میں ایک قریبی فیملی فرینڈ بلاج سے شرارتاً پوچھتا ہے، بالاج! کیا آپ کے ڈیڈی کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟ معصوم بچے نے حیرانی سے جواب دیا، کیا وہ کوئی اور ماں ہے؟ اور فوراً کہا، نہیں۔۔۔

اس معصومانہ مکالمے نے مداحوں کو ہنسانے کے ساتھ ساتھ کئی کو غصہ بھی دلایا۔ صارفین اس سوال کو بچے کے لیے نامناسب قرار دے رہے ہیں۔ ایک نے کہا، "وقت سے پہلے بچے کو پکا کر دو۔" دوسرے کا کہنا تھا، "یہ آپ بچے سے پوچھ رہے یا سیکھا رہے ہیں؟ فرینڈ بھی ہوتی ہے۔" جبکہ کچھ نے یاسر نواز کی فطری شوخی اور ندا کی خدشات پر بھی تبصرے کیے ہیں۔

Balaj Replies To Question About Father Yasir Nawazs Girlfriend

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Balaj Replies To Question About Father Yasir Nawazs Girlfriend and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balaj Replies To Question About Father Yasir Nawazs Girlfriend to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   138 Views   |   25 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 September 2025)

ڈیڈی کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟ ندا یاسر کے بیٹے کا جواب سن کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے، ویڈیو

ڈیڈی کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟ ندا یاسر کے بیٹے کا جواب سن کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈیڈی کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟ ندا یاسر کے بیٹے کا جواب سن کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts