Fiza Ali Criticize Saba Faisal
پاکستان کی مشہور اداکارہ صباء فیصل جو اپنی مضبوط اداکاری اور اسٹار فیملی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں، حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان میں مہمان کے طور پر آئی تھیں اور بطور سسرالی والدہ اپنی ٹپس شیئر کیں۔
صباء فیصل نے اپنی بات میں کہا کہ ساس کو بہوؤں کے لباس کا انتخاب انہیں خود کرنے نہیں دینا چاہیے بلکہ ان کے مطابق کپڑے ساس کی پسند کے ہونے چاہئیں، کیونکہ پہلے دن سے لڑکی کو اپنی مرضی کے مطابق انتخاب کی اجازت دینا غلط فیصلہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے شوہر ہمیشہ کہتے ہیں کہ ساس سسر کے گھر خوش رہنے کے لیے کان بہرے اور زبان خاموش رکھنا ہی بہتر راستہ ہے۔
لیکن یہ باتیں سب کو پسند نہیں آئیں۔ فضا علی نے انسٹاگرام پر کہا کہ، کپڑے پسند کرنا ہر عورت کا حق ہے پھر چاہے وہ بیٹی ہو یا بہو ـــــ گھر تب خوشگوار ہوتا ہے جب وہاں عورت سکون سے رہے۔ فیصلے باہمی عزت اور محبت کے ساتھ ہونے چاہئیں۔ اگر عورت کو صرف خاموش رہنا پڑے تو وہ گھر نہیں بلکہ قید ہے۔
اسی طرح مامیا شجفر نے بھی کھل کر صباء فیصل کی تنقید کی اور کہا کہ، وہ اس بات پر فکر مند ہیں کہ صباء فیصل نے کیسی زندگی گزاری ہوگی جو وہ ٹی وی پر ایسے مشورے دے رہی ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fiza Ali Criticize Saba Faisal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Criticize Saba Faisal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بہو کو کپڑے پسند کرنے نہیں دینا چاہیئے۔۔ صباء فیصل کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا! فضاء علی نے کیا کرارا جواب دیا؟
بہو کو کپڑے پسند کرنے نہیں دینا چاہیئے۔۔ صباء فیصل کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا! فضاء علی نے کیا کرارا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہو کو کپڑے پسند کرنے نہیں دینا چاہیئے۔۔ صباء فیصل کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا! فضاء علی نے کیا کرارا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔