بس میں سفر کرتی تھی اور پیسے بھی نہیں ہوتے تھے.. مشہور ہدایت کار کی بیٹی ہونے کے باوجود روینہ ٹنڈن کو مشکلات کیوں جھیلنی پڑیں؟

"ہر کوئی مشکل وقت سے گزرتا ہے اور میرے والد کو بھی بہت سی مشکلات جھیلنی پڑیں. وہ وقت بھی تھا جب مجھے بس میں سفر کرنا پڑتا تھا اور جیب میں صرف 1 روپیہ ہی ہوتا تھا. میں نے بھی مشکل وقت دیکھا ہے کیونکہ ہر کسی کی زندگی آسان نہیں ہوتی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کا جن کے والد روی ٹنڈن اگرچہ ایک نامور ہدایت کار تھے اس کے باوجود روینہ کا کہنا ہے کہ ان کیزندگی بہت آسان ہر گز نہیں تھی. شوبز میں جگہ بنانے کے لیے انھوں نے کڑی محنت کی.

اس حوالے سے روینہ نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ممبئی کی کچی آبادی کے لوگوں کی خراب زندگی کی حالت سے بہت متاثر ہوئی. مجھے اپنی مہنگی کار سے یہ احساس ہوا کہ لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس کا شکر گزار ہونا چاہیے

واضح رہے کہ ماضی کی سپر اسٹار روینہ نے شادی کے بعد فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور توجہ اپنی گھریلوزندگی پر مرکوز کردی تھی البتہ اب حال ہی میں وہ دوبارہ منظر عام پر آ چکی ہیں.

Raveena Tandon Talking About Her Struggles

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Raveena Tandon Talking About Her Struggles and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Raveena Tandon Talking About Her Struggles to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   963 Views   |   13 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بس میں سفر کرتی تھی اور پیسے بھی نہیں ہوتے تھے.. مشہور ہدایت کار کی بیٹی ہونے کے باوجود روینہ ٹنڈن کو مشکلات کیوں جھیلنی پڑیں؟

بس میں سفر کرتی تھی اور پیسے بھی نہیں ہوتے تھے.. مشہور ہدایت کار کی بیٹی ہونے کے باوجود روینہ ٹنڈن کو مشکلات کیوں جھیلنی پڑیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس میں سفر کرتی تھی اور پیسے بھی نہیں ہوتے تھے.. مشہور ہدایت کار کی بیٹی ہونے کے باوجود روینہ ٹنڈن کو مشکلات کیوں جھیلنی پڑیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔