بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟

آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

جس کی خوشخبری انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کی اور کہا کہ ہم اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے نہایت خوش ہیں۔

اس جوڑی کے ٹوئٹس کے مطابق ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کو ہوئی جبکہ پہلے بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے میر حاکم رکھا تھا۔

واضح رہے کہ اللہ پاک کی طرف سے یہ بڑی خوشی ملنے پر شوہر محمود چوہدری نے بھی ٹوئٹ کے زریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Bakhtawar Ke Haan Bachon Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bakhtawar Ke Haan Bachon Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bakhtawar Ke Haan Bachon Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4675 Views   |   06 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔