موٹاپے کو روکتا ہے اور ۔۔ کالا لہسن کیسا ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے کونسے انمول فائدے حاصل ہوتے ہیں؟

لہسن کا اکثر کھانوں میں کیا جاتا ہے، بہت سے کھانے اس کے بغیر ذائقے میں ادھورے لگتے ہیں۔

لہسن ایک بہترین سبزی ہے جس کے کئی فائدے بیماریوں کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ لہسن کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک سفید اور دوسرے کالے رنگ کے۔

جی ہاں کالے رنگ کے لہسن بھی پائے جاتے ہیں جس کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

کالا لہسن کیا ہے؟

لہسن کو جب فرمینٹیشن کے طریقہ کار سے گزارا جاتا ہے تو اس کا رنگ تبدیل ہوکر کالا ہوجاتا ہے جب کہ یہ ذائقے میں میٹھا اور رسیلا بھی ہوتا ہے۔

فرمینٹیشن کے طریقہ کار کے تحت کئی ہفتوں تک لہسن کو ایک خاص درجہ حرارت اور نمی دی جاتی ہے جس کے باعث لہسن میں موجود قدرتی کیمیکل اپنا ری ایکشن دکھاتے ہیں جس کے سبب یہ کالا لہسن بن جاتا ہے اور اس کے جسم پر ناقابل یقین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

کالے لہسن میں انٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے یہ ہمارے جسم سے تناؤ کو دور کرتا ہے اور مختلف موذی امراض سے بھی بچاتا ہے۔

کالا لہسن وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے، اس میں پایا جانا والا جز الیسن میٹابولزم پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جس سے جسم میں موجود چربی پگھلتی ہے۔

کچھ تحقیق بتاتی ہیں کہ کالا لہسن دل کی صحت کے لیے مفید مانا جاتاہے جو کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔

Kala Lehsan Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kala Lehsan Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kala Lehsan Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1096 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

موٹاپے کو روکتا ہے اور ۔۔ کالا لہسن کیسا ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے کونسے انمول فائدے حاصل ہوتے ہیں؟

موٹاپے کو روکتا ہے اور ۔۔ کالا لہسن کیسا ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے کونسے انمول فائدے حاصل ہوتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹاپے کو روکتا ہے اور ۔۔ کالا لہسن کیسا ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے کونسے انمول فائدے حاصل ہوتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔