مسلمان ہو کر ہندوؤں کی طرح شادی کیوں کی؟ ایمن سلیم کی شادی کی ویڈیو پر صارفین نے سوال کھڑے کردیے

حال ہی میں اچانک شادی کرنے کی والی اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے نکاح کی ویڈیو کیا شئیر کی سوشل میڈیا صارفین نے تنقید اور سوالوں کی بوچھاڑ کردی.

ویڈیو میں ایمن سلیم کو روتے ہوئے اور دلہا کی جانب آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس کے علاوہ وہ دلہا کو پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے بھی دکھائی دیں. دلہا دلہن دونوں نے گلے میں پھولوں کا ہار پہنا ہوا تھا جس پر صارفین نے انھیں مسلمان ہونے کے باوجود ہندوانہ رسومات نبھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا تو کچھ صارفین نے انھیں بالی وڈ سے متاثر قرار دے دیا.

صارفین کی تنقید بھرے تبصرے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں پڑھے جاسکتے ہیں.

Aymen Saleem Ki Shadi Ki Video Par Tanqeed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aymen Saleem Ki Shadi Ki Video Par Tanqeed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aymen Saleem Ki Shadi Ki Video Par Tanqeed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   16180 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

مسلمان ہو کر ہندوؤں کی طرح شادی کیوں کی؟ ایمن سلیم کی شادی کی ویڈیو پر صارفین نے سوال کھڑے کردیے

مسلمان ہو کر ہندوؤں کی طرح شادی کیوں کی؟ ایمن سلیم کی شادی کی ویڈیو پر صارفین نے سوال کھڑے کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان ہو کر ہندوؤں کی طرح شادی کیوں کی؟ ایمن سلیم کی شادی کی ویڈیو پر صارفین نے سوال کھڑے کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔