تربیت ٹھیک نہیں کریں گے تو اولاد ایسی ہی نکلے گی۔۔ پروین اکبر کی عائشہ خان سمیت والدین پر کڑی تنقید

Parveen Akbar Criticized Ayesha Khan Upbringing Of Her Children

سینئر پاکستانی اداکارہ پروین اکبر، جنہوں نے 1969 میں ریڈیو سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا، حال ہی میں متھیرا کے شو میں شریک ہوئیں۔ جہاں گفتگو میں انہوں نے ایک نہایت حساس مگر کڑوی حقیقت پر روشنی ڈالی— ایسی اولاد جو بڑھاپے میں والدین کے لیے سہارا بننے کے بجائے بوجھ بن جاتی ہے۔

پروین اکبر نے بے جھجک کہا کہ، دل کے پتھر، جذبات سے عاری اور حد سے زیادہ آزاد خیالات رکھنے والی اولاد کے سامنے کوئی بات اثر نہیں کرتی۔

ان کے مطابق، ہم نے کئی مثالیں دیکھی ہیں— ایسا ہی ایک واقعہ عائشہ خان کے ساتھ پیش آیا، ان کے بچے تھے مگر پھر بھی ان کی موت نے دل دہلا دیا۔ اور یہ سب کس کا قصور ہے؟ میری نظر میں یہ وہی کمزور تربیت ہے جو والدین اپنے بچوں کو دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا، یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنی اولاد کو انسانیت کا درس دیتے ہیں یا پھر انہیں بے لگام چھوڑ دیتے ہیں، جہاں وہ نہ کسی کا احساس رکھیں اور نہ ذمہ داری نبھائیں۔ میں تو تسلیق حیدر کی اس بات سے بھی متفق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہی نہ کیا جائے۔ میرا ماننا ہے کہ اچھی اولاد صرف اچھی تربیت سے پیدا ہوتی ہے— جہاں والدین انہیں صحیح اور غلط کا فرق سکھاتے ہیں۔

یہ گفتگو ایک آئینہ تھی—جس میں ہر والدین اپنے آپ کو دیکھ سکتا ہیں، بس سوال یہ ہے کہ عکس اچھا لگتا ہے یا کڑوا۔

Parveen Akbar Criticized Ayesha Khan Upbringing Of Her Children

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parveen Akbar Criticized Ayesha Khan Upbringing Of Her Children and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parveen Akbar Criticized Ayesha Khan Upbringing Of Her Children to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   746 Views   |   14 Aug 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 August 2025)

تربیت ٹھیک نہیں کریں گے تو اولاد ایسی ہی نکلے گی۔۔ پروین اکبر کی عائشہ خان سمیت والدین پر کڑی تنقید

تربیت ٹھیک نہیں کریں گے تو اولاد ایسی ہی نکلے گی۔۔ پروین اکبر کی عائشہ خان سمیت والدین پر کڑی تنقید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تربیت ٹھیک نہیں کریں گے تو اولاد ایسی ہی نکلے گی۔۔ پروین اکبر کی عائشہ خان سمیت والدین پر کڑی تنقید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts