تم ہی میرا سورج ہو.. چھوٹے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟ بختاور بھٹو نے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

"تم میرے سورج ہو. اللہ تمھاری حفاظت کرے اور ہمیشہ تمھاری رہنمائی کرے"

خوبصورت دعائیہ کلمات کہنے والی سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو ہیں جنھوں نے اپنے چھوٹے بیٹے میر سجاول کی پہلی سالگرہ مناتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شئیر کی ہے. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور ایک پرسکون سرسبز علاقے میں موجود ہیں جہاں ان کی گود میں میر سجاول ہیں جن کے ساتھ وہ کھیل رہی ہیں

جبکہ ان کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر بھانجے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے 2 بیٹے ہیں. بڑے بیٹے میر حاکم کی پیدائش 10 اکتوبر 2021 میں جب کہ میر سجاول 5 اکتوبر 2022 میں پیدا ہوئے۔

Bakhtawar Bhutto Nay Betay Ki Salgirah Ki Video Share Kar Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bakhtawar Bhutto Nay Betay Ki Salgirah Ki Video Share Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bakhtawar Bhutto Nay Betay Ki Salgirah Ki Video Share Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1971 Views   |   06 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تم ہی میرا سورج ہو.. چھوٹے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟ بختاور بھٹو نے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

تم ہی میرا سورج ہو.. چھوٹے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟ بختاور بھٹو نے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تم ہی میرا سورج ہو.. چھوٹے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟ بختاور بھٹو نے خوبصورت ویڈیو شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔