"ایک بار میرے شوہر نے مجھ سے کہا کہ میں روزانہ تین مرتبہ کچن جایا کروں تو میں نے انھیں کہا کہ ٹائیگر یہ تو بڑا مشکل ہوگا. میں تو صرف یہ ہی کہتی رہوں گی کہ کچن میں یہ نہیں ہے، وہ نہیں ہے۔ اس سے اچھا ہے کہ میں کچن میں جاؤں ہی نہ"
یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ شرمیلا ٹائیگور کا جن کی شادی بھارت کے نواب منصور علی خان پٹودی سے ہوئی تھی. البتہ شوہر کے انتقال کے کئی برس بعد شرمیلا نے اپنے میاں کے متعلق ایک دلچسپ قصہ سنایا.
شرمیلا نے بتایا کہ ان کے ہر بار انکار کرنے پر منصور علی خان پٹودی نے ہار مان لی اور خود کھانا بنانا شروع کر دیا. میں نے یہ بھی نوٹ کیا کہ منصور کھانوں کی ترکیب معلوم کرنے کےلیے لوگوں کو فون کرتے اور کوکنگ ویڈیوز دیکھتے۔
پھر ایک بار جب میں لندن میں تھی وہاں کسی نے فون کرکے منصور علی خان کے پکائے ہوئے کھانوں کی تعریف کی۔ پھر مجھے احساس ہوا کہ میری چالاکی نے شوہر کو بہترین شیف بنا دیا ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sharmila Taigore Nay Husband Ko Chef Kaisay Banaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharmila Taigore Nay Husband Ko Chef Kaisay Banaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شوہر نے کہا 3 بار کچن میں جاؤ اور.. نواب سے شادی کرنے والی شرمیلا ٹائیگور نے شوہر کو ہی کھانا پکانے پر کیسے مجبور کردیا؟
شوہر نے کہا 3 بار کچن میں جاؤ اور.. نواب سے شادی کرنے والی شرمیلا ٹائیگور نے شوہر کو ہی کھانا پکانے پر کیسے مجبور کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر نے کہا 3 بار کچن میں جاؤ اور.. نواب سے شادی کرنے والی شرمیلا ٹائیگور نے شوہر کو ہی کھانا پکانے پر کیسے مجبور کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔