پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو

لال بیگ اکثر لوگوں کے گھروں میں پائی جاتی ہے چاہے سردی کا موسم ہو یا گرمی کا۔ گھر کے کونوں میں، چولہے کے اطراف یا پھر واش روم اور گٹر کی طرف اس کا پایا جانا ایک عام بات ہے اور پھر چھپکلیاں تو آپ کی دیواروں پر کھیلنے آتی ہیں۔

ان کو نکالنے کے لیے سب تدبیریں کر چکی ہیں تو اب پیاز کی تدبیر بھی کرلیں۔ شاید آج سے قبل آپ کو معلوم نہ ہو لیکن ہم آپ کو بتا رہے ہیں پیاز ہی ان موزی جانوروں کی اصل دشمن ہے۔

طریقہ:

٭ پیاز کو اچھی طرح پیس لیں اور اس کا پانی نکال لیں۔
٭ اب ایک چمچ بیکنگ پاؤڈر اور ایک چمچ لیموں کا رس اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اس میں پیاز کا پانی شامل کرلیں اور اگر چاہیں تو اس کو چھان بھی لیں تاکہ صرف پانی تیار ہو جائے۔
٭ اب سپرے بوتل میں ڈال کر اس کو اچھی طرح ہلائیں۔
٭ پورے گھر میں اس پانی کا سپرے کریں اور 1 گھنٹے کے لیے بند کردیں۔
٭ آپ دیکھیں گے کہ پیاز کی بدبو سے ہی ڈھیروں لال بیگیں مر چکی ہوں گی اور چھپکلی کا بھی دم گھٹ رہا ہوگا۔

Pyaz Lal Baig Ki Dushman

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pyaz Lal Baig Ki Dushman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Lal Baig Ki Dushman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   105178 Views   |   09 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو

پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔