اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی قران کو نہ چھوڑا ۔۔ جانیں اس باحجاب مسلمان خاتون نے کون سا بڑا کارنامہ کیا جو اس کے استقبال میں انگریز کھڑے ہو گئے؟ ویڈیو

انسان کی محنت ایک دن ضرور رنگ دیکھاتی ہے۔ اس معاشرے میں کچھ لوگ ہیں جو خواتین کو کمتر سمجھتے ہیں مگر ایک ایسی خاتون بھی ہے جو انگریزوں کے مقابلے میں جج بن گئی ہے۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔ اس خاتون کا نام نادیہ کہف ہے جوکہ امریکا کی ریاست نیوجرسی کی رہنے والی ہے۔ انہیں گزشتہ روز امریکا میں سپریم کورٹ کی خاتون جج کا عہدہ دیا گیا۔ یوں یہ امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج ہیں۔

یہاں تمام مسلمانوں کیلئے فخر کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی انہوں نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔

اور کہا کہ یہ قران پاک انہیں ان کی دادی سے وراثت میں ملا ہے۔ اس 50 سالہ خاتون جج نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، اسے اپنے لیے اعزاز بڑا اعزاز سمجھتی ہوں اور مجھے ہے کہ عدالت کا یہ بینچ امریکا کی ریاست نیوجرسی کے تمام رہائشیوں کی نمائندگی کرے گا ۔انہوں نے اپنی تقریب حلف برداری میں یہ بھی کہا کہ۔

مجھے مسلم اور عرب کمیونٹی کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے، اب چاہتی ہوں کہ مسلمان نوجوان کہ وہ اپنے مذہب پر کسی خوف کے بغیر عمل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ جب یہ 2 سال کی تھیں تو ان کے گھر والوں نے شام سے امریکا کی جانب ہجرت کی تھی۔

اور اب جج ہونے کے علاوہ یہ 2003 سے کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز کے نیو جرسی بورڈ میں خدمات انجام دے رہی ہیں، یہ ایک مسلم شہری حقوق کی تنظیم ہے اور نادیہ کہف پاساک کاؤنٹی کے اسلامک سینٹر کی صدر ہیں جوکہ ریاست کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے 1994 میں مونٹکلئیر اسٹیٹ یونیورسٹی سے بی اے کیا پھر نیوجرسی کی ہی سینٹ ہال یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔

Bahijab Musalman Khatoon

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bahijab Musalman Khatoon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bahijab Musalman Khatoon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2068 Views   |   08 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی قران کو نہ چھوڑا ۔۔ جانیں اس باحجاب مسلمان خاتون نے کون سا بڑا کارنامہ کیا جو اس کے استقبال میں انگریز کھڑے ہو گئے؟ ویڈیو

اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی قران کو نہ چھوڑا ۔۔ جانیں اس باحجاب مسلمان خاتون نے کون سا بڑا کارنامہ کیا جو اس کے استقبال میں انگریز کھڑے ہو گئے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنے بڑے مقام پر آ کر بھی قران کو نہ چھوڑا ۔۔ جانیں اس باحجاب مسلمان خاتون نے کون سا بڑا کارنامہ کیا جو اس کے استقبال میں انگریز کھڑے ہو گئے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔