زیادہ تر یونیفارم کی قمیضیں سفید رنگ کی ہوتی ہیں. جن پر بچے کبھی بال پین کے تو کبھی کسی اور چیز کے داغ لگا لیتے ہیں. نشان اگر بال پین کا ہو تو کسی بھی ٹوٹکے سے صاف نہیں ہوتا. البتہ آج ہم آپ کو ضدی داغوں کو پلک جھپکتے میں صاف کرنے کا طریقہ بتائیں گے.
اگر کسی کپڑے پر بال پوائنٹ یا پھر لپ اسٹک کا گہرا داغ لگ گیا ہے تو اسے سرف میں رگڑنا بے سود ہے. اگر آپ کے گھر میں ڈیوڈرینٹ یا ہئیر اسپرے موجود ہے تو اسے داغ پر براہ راست اسپرے کریں. یہاں سے کہ ایکسپائر اسپرے سے بھی یہ کام لیا جاسکتا ہے.
اسپرے کرنے کے بعد جب کپڑا گیلا ہوجائے تو اسےاچھی طرح دونوں ہاتھوں سے مل کر داغ کچا کر لیں. اب کپڑے کو سرف میں بھگو کر عام انداز میں دھو کر سکھا لیں.
آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ سفید قمیض سے پین کا داغ ایسے صاف ہوا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور قمیض نئی جیسی ہوگئی ہے.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Remove Ball Pen And Lipstick Stain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Remove Ball Pen And Lipstick Stain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بنا رگڑے بال پین اور لپ اسٹک کا داغ کیسے صاف کریں؟ جانیں پلک جھپکتے میں سفید قمیض کو نیا جیسا بنانے کا ٹوٹکہ
بنا رگڑے بال پین اور لپ اسٹک کا داغ کیسے صاف کریں؟ جانیں پلک جھپکتے میں سفید قمیض کو نیا جیسا بنانے کا ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بنا رگڑے بال پین اور لپ اسٹک کا داغ کیسے صاف کریں؟ جانیں پلک جھپکتے میں سفید قمیض کو نیا جیسا بنانے کا ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔