میرا سارا وقت بیٹے کے لیے.. ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویریں شئیر کردیں! دیکھیں

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں. دیکھیں

انسٹاگرام پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی پیشہ روانہ زندگی کے ساتھ بیٹے اذہان کو بھی مکمل وقت دے رہی ہیں

یہ تصویریں ثانیہ مرزا کی قریبی سہیلی کے بے بی شاور کی ہیں جبکہ ثانیہ نے صرف اپنی اور اذہان کی نجی کچھ تصویریں شئیر کی ہیں جن میں اذہان کافی شرارتی موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں.

واضح رہے ثانیہ مرزا، پاکستان سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں. جہاں شعیب ملک نے طلاق کے بعد ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی وہیں ثانیہ ٹینس پلیئر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ لے کر اپنی ٹینس اکیڈمی چلا رہی ہیں اور ساتھ ہی بیٹے کی پرورش بھی کررہی ہیں.

Sania Mirza Shared New Pictures With Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Shared New Pictures With Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Shared New Pictures With Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   567 Views   |   23 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

میرا سارا وقت بیٹے کے لیے.. ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویریں شئیر کردیں! دیکھیں

میرا سارا وقت بیٹے کے لیے.. ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویریں شئیر کردیں! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا سارا وقت بیٹے کے لیے.. ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویریں شئیر کردیں! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔