میری ماں آئی سی یو میں ہیں اور۔۔ عثمان مختار مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

“میری ماں کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے وہ آئی سی یو میں ہیں۔ اگر آپ اپنے دن بھر میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر ان کے لئے دعا کردیں تو یقیناً اللہ شفا دے گا۔ ناصرہ بہت خوش ہوجائیں گی۔ شکریہ“

یہ کہنا ہے معروف اداکار عثمان مختار کا جنھوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شئیر کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی والدہ کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کردی ہے۔

واضح رہے کہ عثمان مختار کی والدہ ناصرہ بیگم بھی ماضی میں پاکستانی فلموں کی جانی مانی اداکارہ رہ چکی ہیں۔ ناصرہ بیگم نے 1960 سے 1960 کی دہائی کے درمیان مقبول فلموں میں کام کیا اور اب ان کے بیٹے بھی ٹیلیویژن پر اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں۔

Maa Beemar Hain Usman Mukhtar Ki Apeal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maa Beemar Hain Usman Mukhtar Ki Apeal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maa Beemar Hain Usman Mukhtar Ki Apeal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3999 Views   |   30 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

میری ماں آئی سی یو میں ہیں اور۔۔ عثمان مختار مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

میری ماں آئی سی یو میں ہیں اور۔۔ عثمان مختار مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ماں آئی سی یو میں ہیں اور۔۔ عثمان مختار مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔