دوسری شادی کا کہتی تھیں۔۔ کون سی اداکارہ آریز احمد کے پیچھے پڑی تھیں؟ حبا بخاری بھی چونک اٹھیں

Which Actress Wanted To Marry Arez Ahmed

"ایک اداکارہ شادی کے بعد بھی میرے پیچھے پڑی رہی، حالانکہ میں نے واضح کر دیا تھا کہ میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے۔ اگر میری حبا سے شادی نہ بھی ہوتی، تب بھی میں اس اداکارہ سے شادی نہ کرتا۔"

پاکستانی شوبز کے مقبول جوڑے حبا بخاری اور آریز احمد نے حال ہی میں ایک رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی، سوشل میڈیا پر تنقید، اور ایک دلچسپ انکشاف پر کھل کر بات کی۔

گفتگو کے دوران آریز احمد نے حبا بخاری پر حمل کے دوران تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا، "اگر حاملہ خواتین گھر سے باہر نہ نکلیں تو کیا کریں؟ کیا وہ اپنا پیٹ گھر پر رکھ کر آئیں؟" حبا بخاری نے بھی معاشرتی سوچ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ "کیا حاملہ ہونا بیماری ہے؟ کیا یہ کوئی معیوب بات ہے کہ کام کرتے رہنا غلط سمجھا جائے؟"

شو میں ایک سیگمنٹ کے دوران حبا بخاری نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا کبھی کسی اداکارہ نے ان سے تعلقات بنانے کی کوشش کی؟ اس پر آریز احمد نے ایسا انکشاف کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک اداکارہ نے نہ صرف تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی بلکہ ان کی شادی طے ہوجانے کے باوجود بھی پیچھے پڑی رہیں اور دباؤ ڈالتی رہیں۔

آریز احمد نے اداکارہ کا نام ظاہر کیے بغیر مزید کہا کہ "میں اس اداکارہ سے کبھی بھی شادی نہیں کرتا، چاہے میری اور حبا کی شادی ہوتی یا نہ ہوتی۔"

Which Actress Wanted To Marry Arez Ahmed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Which Actress Wanted To Marry Arez Ahmed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Which Actress Wanted To Marry Arez Ahmed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   42 Views   |   10 Mar 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 March 2025)

دوسری شادی کا کہتی تھیں۔۔ کون سی اداکارہ آریز احمد کے پیچھے پڑی تھیں؟ حبا بخاری بھی چونک اٹھیں

دوسری شادی کا کہتی تھیں۔۔ کون سی اداکارہ آریز احمد کے پیچھے پڑی تھیں؟ حبا بخاری بھی چونک اٹھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری شادی کا کہتی تھیں۔۔ کون سی اداکارہ آریز احمد کے پیچھے پڑی تھیں؟ حبا بخاری بھی چونک اٹھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔