بغیر تیل کے صرف ایک منٹ میں پاپڑ تیار.. خستہ، کرارے پاپڑ بنانے کا سستا ترین طریقہ

اس ہفتے رمضان شروع ہورہے ہیں جس میں سحر و افطار میں کھانے کے لئے زیادہ تر چیزیں تلی جاتی ہیں. خاص طور پر بچوں کو تو رنگ برنگے پاپڑ خوب ہی پسند ہوتے ہیں. آج ہم آپ کو معروف شیف اعجاز انصاری کا شئیر کیا ہوا ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے پاپڑ تیار بھی ہو جائیں گے اور انھیں تلنا بھی نہیں پڑے گا. جس سے آپ کے تیل کے ساتھ ساتھ صحت کی بھی بچت ہوگی.

اس کے لیے سب سے پہلے لوہے کی کڑاہی لیں جس میں بہت سارا نمک ڈال کر اچھی طرح گرم کر لیں. جب نمک گرم ہوجائے تو پاپڑ ڈال کر چمچ سے اس کو اچھی طرح نمک میں گھما کر چلائیں. صرف ایک منٹ میں ہی پاپڑ تیار ہوجائیں گے.

نکالتے ہوئے جالی دار چمچ سے تمام نمک نکال لیں. لیجیے خستہ، کرارے اور بغیر تیل کے آپ کے پاپڑ تیار ہیں. یہ نمک بعد میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے.

Bagher Tel Kay Papad Bananay Ki Recipe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bagher Tel Kay Papad Bananay Ki Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bagher Tel Kay Papad Bananay Ki Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1617 Views   |   09 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

بغیر تیل کے صرف ایک منٹ میں پاپڑ تیار.. خستہ، کرارے پاپڑ بنانے کا سستا ترین طریقہ

بغیر تیل کے صرف ایک منٹ میں پاپڑ تیار.. خستہ، کرارے پاپڑ بنانے کا سستا ترین طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر تیل کے صرف ایک منٹ میں پاپڑ تیار.. خستہ، کرارے پاپڑ بنانے کا سستا ترین طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔