پیٹ میں شدید درد ہے اور بیٹھا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ کہیں ناف تو نہیں اُتر گئی؟ جانیں اس کا علاج اور پائیں درد میں آرام

اکثر ہم کوئی بھاری چیز اُٹھا لیتے ہیں اور پھر ہمارے پیٹ میں اس قدر درد اور مروڑ ہوتی ہے کہ ہم نہ ہی بیٹھ پاتے ہیں اور نہ لیٹنے کے قابل رہنے ہیں ایسے میں ہم پریشان ہو جاتے ہیں کہ کہیں یہ ناف کا درد تو نہیں۔
آج ہم آپ کے لئے ناف کو جگہ پر لانے کا طریقہ لائیں ہیں جس کے بعد اب کبھی اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو تو ہماری بتائی ہوئی اس ٹپ سے خود کریں اس کا علاج وہ بھی آسانی سے۔

ناف اُتر جائے تو کیا کریں؟

• ناف کا ایک بہترین علاج خشک چائے کی پتی ہے، اسے اچھی طرح پیس لیں اور پھر ایک چائے کا چمچ اس سفوف کو ایک گلاس پانی میں ملاکر پی لیں، جس سے پیٹ میں درد فوری ختم ہوجائے گا، تاہم کچھ افراد کو ریلیف میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
• سیدھے بیٹھ کر ٹانگیں سامنے پھیلا لیں، پھر اپنی دائیں ٹانگ کو موڑ لیں اور اپنے ہاتھوں کو آگے پھیلا کر بائیں ٹانگ کے انگوٹھے کو چھونے کی کوشش کریں اور 7 بار اسے دہرائیں۔
• اس کے بعد دونوں ٹانگوں کو سیدھا پھیلا لیں اور اس بار بائیں ٹانگ کو موڑ کر ہاتھوں سے دائیں ٹانگ کے انگوٹھے کو چھوئیں، یہ عمل بھی 7 بار دہرائیں، اس ورزش سے ناف اپنی جگہ واپس لوٹ آئے گی۔
• ایک اور طریقہ یہ ہے کہ متاثرہ حصے میں مالش کریں جس سے پیٹ کا درد کم ہوگا اور ناف بھی چند دنوں میں اپنی جگہ واپس آجائے گی۔

Naaf Gir Jaye To Kia Krain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Naaf Gir Jaye To Kia Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naaf Gir Jaye To Kia Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaheen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3740 Views   |   23 Mar 2022
About the Author:

Shaheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیٹ میں شدید درد ہے اور بیٹھا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ کہیں ناف تو نہیں اُتر گئی؟ جانیں اس کا علاج اور پائیں درد میں آرام

پیٹ میں شدید درد ہے اور بیٹھا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ کہیں ناف تو نہیں اُتر گئی؟ جانیں اس کا علاج اور پائیں درد میں آرام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ میں شدید درد ہے اور بیٹھا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ کہیں ناف تو نہیں اُتر گئی؟ جانیں اس کا علاج اور پائیں درد میں آرام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔