کیا 25 مئی کو ملک بھر میں چھٹی ہوگی؟ بچوں اور بڑوں کے لیے اہم خبر

حکومت پاکستان نے 25 مئی کو یومِ تکریم شہدا بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر سامنے آرہی ہے کہ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام سرکاری و نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یومِ تکریم شہدا پر سرکاری سطح پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور وزیراعظم شہباز شریف خود بھی ریلی کی قیادت کریں گے۔

شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو کی یادگارشہدا ء پر ہوگی۔ جبکہ پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز، پاک بحریہ ہیڈکوارٹرز،پولیس کی متعدد یادگار شہدا ء پرتقریبات شامل ہیں۔ صوبائی دارالخلاف بشمول آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان میں بھی یادگار شہداء پر تقریبات بھی ہوں گی۔

25 May Ko Chutti Hogi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 25 May Ko Chutti Hogi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 25 May Ko Chutti Hogi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3954 Views   |   23 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا 25 مئی کو ملک بھر میں چھٹی ہوگی؟ بچوں اور بڑوں کے لیے اہم خبر

کیا 25 مئی کو ملک بھر میں چھٹی ہوگی؟ بچوں اور بڑوں کے لیے اہم خبر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا 25 مئی کو ملک بھر میں چھٹی ہوگی؟ بچوں اور بڑوں کے لیے اہم خبر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔