بالکل تکلیف نہیں ہوئی اور چہرے کے بال ختم ہوگئے۔۔ دنانیر نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے کون سی ٹریٹمینٹ کروائی؟ جانیے اس کے فائدے اور نقصانات

"مجھے بالکل بھی تکلیف نہیں ہوئی۔ عام طور پر اگر ہئیر ریموونگ ٹریٹمنٹ کروانا ہو تو آٹھ سے دس سیشنز کروانے پڑتے ہیں لیکن میرا کام صرف 5 سیشنز میں پوگیا ہے“

یہ کہنا ہے پاووری گرل دنانیر مبین کا جو اپنے چہرے کے بالوں سے چھٹکارا پانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ ایستھیٹک کلینک میں موجود تھیں۔

چہرے کے بال خواتین کے لئے کافی پریشان کن ہوتے ہیں کیونکہ کچھ ہارمونل مسائل کی وجہ سے بھی خواتین کے چہرے کے بال موٹے اور بڑے ہونے لگتے ہیں جس سے اچھی بھلی کھلی کھلی رنگت بھی سیاہی مائل لگنے لگتی ہے۔ لیکن دنانیر نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک کا رخ کیا جو جلد کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کافی مشہور ہیں۔

تکلیف نہیں ہوئی

دنانیر جب چہرے کے بالوں سے چھٹکارا پانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک گئیں تو وہاں موجود ڈاکٹر نے ان کا مکمل چیک اپ کیا اور اس کے بعد انھیں فوٹونا لیزر ٹریٹمنٹ کروانے کا مشورہ دیا۔ ٹریٹمینٹ کے دوران بھی دنانیر کا کہنا تھا کہ سوئی سے ہلکی چبھن کا احساس ہوا لیکن وہ بہت زیادہ ہلکی تھی اور اس کے فوراً بعد ان کو جلد پر ٹھنڈک سی محسوس ہوئی جس سے انھیں تکلیف کے بجائے اچھا احساس ہوا۔

دیگر ٹریٹمینٹس کی نسبت اس میں کم وقت لگا

دنانیر کہتی ہیں کہ اگرچہ انھوں نے پہلی بار چہرے سے بال کم کروانے کا ٹریٹمینٹ کروایا ہے لیکن جیسا کہ انھوں نے سنا تھا کہ ہئیر ریموونگ ٹریٹمینٹس کے لئے 8 سے 10 سیشنز کروانے پڑتے ہیں وہاں ان کا کام ڈاکٹر شائستہ کے کلینک میں صرف 5 سیشنز میں ہی ہوگیا اور بال ختم ہونے کے علاوہ ان کی جلد بھی کافی صاف ستھری اور ہموار ہوگئی ہے۔

فوٹونا لیزر ٹریٹمینٹ

فوٹونا لیزر ٹریٹمینٹ جلد کے ناپسندیدہ بالوں کو کم کرنے کے لئے س سے جدید طریقہ کار ہے جو کم وقت میں زیادہ بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ اس ٹریٹمنٹ سے مریض کو بغیر کسی درد یا تکلیف کے ان چاہے بالوں سےنجات مل جاتی ہے۔ یہ ٹریٹمینٹ لمبے عرصے تک جلد سے بال کم کرنے میں انتہائی موثر ہے۔

ٹریٹمینٹ کے نقصانات

فوٹونا لیزر ٹریٹمینٹ ایک آزمایا ہوا جدید طریقہ کار ہے جس کا اب تک کوئی بڑا نقصان سامنے نہیں آیا ہے البتہ اس سے وقتی طور پر جلس پر سرخی، سوجن یا خارش ہوسکتی ہے جو کچھ گھنٹوں میں ختم ہوجاتی ہے البتہ بہتر یہی ہے کہ اس طرح کے ٹریٹمینٹس جلد کے ماہرین کے مشورے سے ہی کروائے جائیں۔

Dananeer Ne Kon Sa Treatment Karwaya

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dananeer Ne Kon Sa Treatment Karwaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dananeer Ne Kon Sa Treatment Karwaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6825 Views   |   02 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بالکل تکلیف نہیں ہوئی اور چہرے کے بال ختم ہوگئے۔۔ دنانیر نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے کون سی ٹریٹمینٹ کروائی؟ جانیے اس کے فائدے اور نقصانات

بالکل تکلیف نہیں ہوئی اور چہرے کے بال ختم ہوگئے۔۔ دنانیر نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے کون سی ٹریٹمینٹ کروائی؟ جانیے اس کے فائدے اور نقصانات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالکل تکلیف نہیں ہوئی اور چہرے کے بال ختم ہوگئے۔۔ دنانیر نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے کون سی ٹریٹمینٹ کروائی؟ جانیے اس کے فائدے اور نقصانات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔