ذائقے کے ساتھ فوری پیاس بجھائے.. افطار میں کھٹا میٹھا امرود کا شربت بنانے کی آسان سی ترکیب

اس برس رمضان ایسے موسم میں آئے ہیں جب بازار میں کھٹے میٹھے امرودوں کی بہتات ہے. امرود صحت بخش ہونے کے علاوہ جسم میں نمکیات اور پانی کی کمی بھی نہیں ہونے دیتے. اس لئے افطار میں امرود کو شامل کرنا ایک بہترین آئیڈیا ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو امرود کا شربت بنانے کا طریقہ بتائیں گے جسے افطار میں پی کر آپ اپنی اور گھر والوں کی توانائی کو فوری بحال کرسکتے ہیں.

اس کے لئے ہمیں چاہیے ایک کلو امرود کچے پکے مکس امرود. ان کو ایک برتن میں ڈال کر پانی شامل کریں اور اسے ہاتھ سے اتنا بلینڈ کریں کہ پیسٹ سا بن جائے، پھر اس کو چھان کر ابالنے کیلئے چولہے پر رکھ دیں۔ حسب ذائقہ کالا نمک اور تین سے چار چمچ چینی ڈالیں. پکتے ہو ئےچمچ چلاتے رہیں تاکہ گاڑھا نہ ہو. پانی بھی شامل کرسکتے ہیں.

دس منٹ بعد جب ابال آجائے تو ٹھنڈا کرنے بوتلوں میں بھرلیں اور افطار کے وقت ایک گلاس پانی میں ایک یا دو چمچ امرود کا شربت شامل کرکے پیش کریں.

Amrood Ka Sharbat Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Amrood Ka Sharbat Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amrood Ka Sharbat Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1044 Views   |   12 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

ذائقے کے ساتھ فوری پیاس بجھائے.. افطار میں کھٹا میٹھا امرود کا شربت بنانے کی آسان سی ترکیب

ذائقے کے ساتھ فوری پیاس بجھائے.. افطار میں کھٹا میٹھا امرود کا شربت بنانے کی آسان سی ترکیب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذائقے کے ساتھ فوری پیاس بجھائے.. افطار میں کھٹا میٹھا امرود کا شربت بنانے کی آسان سی ترکیب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔