چٹپٹا اور مصالحے والا کھانا کھانے سے معدے میں جلن ہوگئی ہے تو ٹہریں۔۔ معدے کی گرمی اور جلن دور کرنے کے آسان طریقے جو گھر میں بھی آسانی سے آزمائے جاسکتے ہیں

چٹپٹا کھانا کھانے والے افراد کو اکثر ہی معدے میں گرمی کی شکایت رہتی ہے۔ یہ نظر انداز کرنے والی علامت نہیں ہے کیوں کہ اس کی وجہ معدے میں ور اور السر بھی ہوسکتی ہے لہذا اسے فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھانا ضروری ہے البتہ کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے بھی ہیں جو معدے کی گرمی اور جلن سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

ایک پیالہ ابلا ہوا چاول

ابلے ہوئے سادے چاول معدے میں تیزابیت کی علامات میں آرام پہنچا سکتے ہیں۔ ان کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور مزید ٹھنڈک پہنچانے کے لئے چاول میں دہی ملا کر دن میں 2 بار کھائیں۔

لیموں کا عرق اور سرکہ

ایک لیموں نچوڑ کر سادہ پانی کے گلاس میں نہار منہ پینا معدے کی جلن میں آرام پہنچاتا ہے۔ اس کے علاوہ سادے پانی کے گلاس میں 2 سے 3 چائے کے چمچ سیب کا سرکہ اور ایک چمچ شہد ملا کر پینا بھی معدے کی جلن میں فائدہ مند ہے۔

ادرک کے ٹکڑے

ادرک کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سادے پانی کے گلاس میں بھگو دیں اور شہد ملا کر پی جائیں۔

پھل

سیب، کیلا اور پپیتا ایسے پھل ہیں جو فوری طور پر معدے کو ٹھنڈک پہنچاتے ہیں اس کے علاوہ زیادہ پانی اور ناریل کا پانی پینا بھی معدے کی تکلیف میں آرام پہنچاتا ہے۔

Maidy Ki Jalan Ka Asan Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Maidy Ki Jalan Ka Asan Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maidy Ki Jalan Ka Asan Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2388 Views   |   14 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

چٹپٹا اور مصالحے والا کھانا کھانے سے معدے میں جلن ہوگئی ہے تو ٹہریں۔۔ معدے کی گرمی اور جلن دور کرنے کے آسان طریقے جو گھر میں بھی آسانی سے آزمائے جاسکتے ہیں

چٹپٹا اور مصالحے والا کھانا کھانے سے معدے میں جلن ہوگئی ہے تو ٹہریں۔۔ معدے کی گرمی اور جلن دور کرنے کے آسان طریقے جو گھر میں بھی آسانی سے آزمائے جاسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چٹپٹا اور مصالحے والا کھانا کھانے سے معدے میں جلن ہوگئی ہے تو ٹہریں۔۔ معدے کی گرمی اور جلن دور کرنے کے آسان طریقے جو گھر میں بھی آسانی سے آزمائے جاسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔