اس در سے کوئی خالی نہیں جاتا ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں پیاسی چڑیا کو آب زم زم پلانے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے

مسلمان ہمیشہ اپنی زندگی میں ایک خواہش کرتا ہے کہ ایک نہ ایک مرتبہ وہ اپنی اللہ کا گھر اور روضہ رسولﷺ کی زیارت ضرور کرے مگر صرف انسان ہی نہیں اللہ پاک نے اپنی دوسری مخلوق جیسے چرند پرند میں بھی قدرتی طور پر ان مقدس مقامات سے بہت لگاؤ رکھا ہوا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اب 2 سال بعد کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد جب روضہ رسولﷺ اور خانہ کعبہ وہی پرانی والی رونقیں بحال ہوئی تو تب سے ہی بہت سی روح پرور تصاویر اور ویڈیوز ہمارے سامنے آئیں ہیں۔

لیکن یہ پہلی ویڈیو ہے جس نے پوری دنیا کے ہی دل جیت لیے ہیں مدینہ منورہ میں جب ایک خدمت گزار مسلمان نے آب زم زم کے کولر پر ایک چڑیا کو بیٹھے ہوئے دیکھا تو نہ جانے اسے اس بات کا کیسے احساس ہوا کہ اسے پانی پلانا چاہیے۔

تو اس نے جیسے ہی اس چڑیا کو گلا س میں پانی دیا تو یہ چڑیا بالکل بھی گلاس نے منہ باہر نہ نکلالے اور کافیہ شوق سے یہ پانی پی جائے۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس کی مقبولیت کا اندازہ ہم اسی بات سے لگا سکتے ہیں کہ اب تک اسے 16 ہزار سے زائد لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں اور کئی ہزار لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   767 Views   |   21 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اس در سے کوئی خالی نہیں جاتا ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں پیاسی چڑیا کو آب زم زم پلانے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اس در سے کوئی خالی نہیں جاتا ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں پیاسی چڑیا کو آب زم زم پلانے کی خوبصورت ویڈیو نے سب کو جذباتی کر دیا، دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.