وزن تیزی سے بڑھے گا یا کم ہوگا ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

وزن ہماری عادات اور کھانے پینے کے ساتھ ساتھ ستاروں کی گردش کی وجہ سے بھی بڑھتا ہے یہ وہ اہم بات ہے جو آج تک شاید کم ہی لوگ جانتے ہوں گے لیکن کچھ روز قبل نادیہ خان نے اپنے مارنگ شو میں معروف اسٹرالوجر سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وزن بھی ستاروں کی وجہ سے کم ہوتا اور بڑھتا ہے ؟

اس کے جواب میں علی نے بتایا کہ: '' ایک ایسا پیریڈ آتا ہے جس میں صرف وزن بڑھتا ہے اور پھر ایک ایسا پیریڈ اتا ہے جس میں انسان کا وزن بھی کم ہوتا ہے جوکہ ستاروں کی دوسرے سیاروں کے گرد گردش کا وقت ہوتا ہے۔ ''
برجِ عقرب، برجِ سلطان اور برجِ حوت کے ستاروں کے حامل افراد خود پر کنٹرول کریں کیونکہ یہ وقت ان کے وزن بڑھنے کا ہے اور یہ سائنسی طور پر ایسا اس لئے ہے کیونکہ یہ تینوں ستارے زہرہ سیارے کے گرد گھوم رہے ہیں چونکہ اس جگہ پانی کی موجودگی زیادہ ہے جس سے وزن پر گہرہ اثر پڑ رہا ہے۔

Star Ke Hisab Se Wazan Kam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Star Ke Hisab Se Wazan Kam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Star Ke Hisab Se Wazan Kam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   2092 Views   |   28 Aug 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وزن تیزی سے بڑھے گا یا کم ہوگا ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

وزن تیزی سے بڑھے گا یا کم ہوگا ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وزن تیزی سے بڑھے گا یا کم ہوگا ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔