سوجی میں لہسن ملانے سے پاؤڈر کیسے بن سکتا ہے؟ جانیں ملاوٹ والے پاؤڈر کی جگہ گھر میں خالص لہسن کا پاؤڈر بنانے کا نیا اور انوکھا طریقہ

لہسن ہر کھانے کا ذائقہ بڑھا دیتا ہے، خاص طور پر جب اسکا تڑکہ لگایا جاتا تو پورا گھر مزیدار خوشبو سے مہک جاتا ہے۔ اور آج کل تو بہت سے کھانوں میں لہسن پیسٹ کی جگہ اسکا پاؤڈر استعمال ہورہا ہے، جو عمومی طور پر اسٹورز پر ہی ملتا ہے۔

لہسن پاؤڈر بنانے کا طریقہ:

۔ آدھا کلو لہسن کا چھلکا اتار کے اسے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ دیں، اسکے بعد چولہہ جلا کر اس پر ایک برتن رکھ دیں
۔ اب برتن میں دیڑھ پاؤ سوجی ڈال کر آدھا کلو کٹا ہوا لہسن شامل کریں، چولہے کو درمیانی آنچ پر رکھنا ہے اور مسلسل چمچ چلاتے رہنا ہے
۔ آہستہ آہستہ لہسن رنگ بدلنا شروع کر دیگا، اور اس پر جو سوجی چپکی ہوگی وہ بھی جھڑنے لگے گی
۔ اسکے بعد لہسن کو چھان کر سوجی سے الگ کر دیں، اور ٹھنڈا ہونے پر گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں
۔ پاؤڈر بن جانے کے بعد اسے چھان کر ایک کانچ کی بوتل میں بھر کے رکھ دیں، جس میں ہوا اندر نہ جانے پائے، اسطرح یہ محفوظ رہے گا لمبے عرصے تک۔
اسلیئے آج ہم آپ کو سیکھا رہے ہیں گھر میں لہسن کا پاؤڈر بنانے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ، جو مہینوں تک چلے وہ بھی بغیر خراب ہوئے۔

How To Make Garlic Powder

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Garlic Powder and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Garlic Powder to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2311 Views   |   03 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

سوجی میں لہسن ملانے سے پاؤڈر کیسے بن سکتا ہے؟ جانیں ملاوٹ والے پاؤڈر کی جگہ گھر میں خالص لہسن کا پاؤڈر بنانے کا نیا اور انوکھا طریقہ

سوجی میں لہسن ملانے سے پاؤڈر کیسے بن سکتا ہے؟ جانیں ملاوٹ والے پاؤڈر کی جگہ گھر میں خالص لہسن کا پاؤڈر بنانے کا نیا اور انوکھا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوجی میں لہسن ملانے سے پاؤڈر کیسے بن سکتا ہے؟ جانیں ملاوٹ والے پاؤڈر کی جگہ گھر میں خالص لہسن کا پاؤڈر بنانے کا نیا اور انوکھا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔