بیٹوں سے زندہ رہنے کا حق مانگنے والی ماں.. بزرگ عورت کی فریاد سن کر پولیس نے کیا کیا؟

ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ بڑھاپے میں اولاد اس کی خدمت کرے اور یہ خواہش بے جا نہیں۔ آخر جنم دینے سے جوان کرنے تک ایسی کون سی اذیت ہے جو مائیں اپنے بچوں کے لئے نہیں جھیلتیں۔ ماں کے قدموں تلے پروردگار نے جنت یوں ہی نہیں رکھی۔ لیکن کچھ بدنصیب اولادیں اپنی جنت کو خود ہی آگ لگا لیتی ہیں۔

ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں جہاں ایک بوڑھی عورت بیٹوں کے ظلم سے پریشان ہو کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ بزرگ خاتون نے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ بھی اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ

"مجھے جینے کا حق چاہیے۔ مجھے میرے ظالم بیٹوں کگ تشدد اور مار پیٹ سے پولیس حکام نجات دلائیں"

بزرگ خاتون کا نام رضیہ بی بی ہے اور انھوں نے شکایت کی کے بیٹے ان سے پیسے مانگتے ہیں اور نہ دینے پر گالم گلوچ کے علاوہ تشدد بھی کرتے ہیں۔ یہ دل دہلا دینے والی افسوسناک حقیقت سن کر پولیس والے بھی لرز اٹھے اور خاتون کے بیٹوں کو بلا کر سختی سے باز پرس کی اور کہا ہے کہ دوبارہ شکایت کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

Beton Ka Maan Per Tashadud

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beton Ka Maan Per Tashadud and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beton Ka Maan Per Tashadud to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2945 Views   |   11 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

بیٹوں سے زندہ رہنے کا حق مانگنے والی ماں.. بزرگ عورت کی فریاد سن کر پولیس نے کیا کیا؟

بیٹوں سے زندہ رہنے کا حق مانگنے والی ماں.. بزرگ عورت کی فریاد سن کر پولیس نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹوں سے زندہ رہنے کا حق مانگنے والی ماں.. بزرگ عورت کی فریاد سن کر پولیس نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔