اکثر مائیں بچوں میں قبض کی شکایت کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں، ڈاکٹر عبدالغفار آغا کا بتایا ہوا یہ نسخہ آزمائیں اور اس پریشانی کا حل پائیں

اکثر لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے، ایسے میں لوگ کئی طرح کے نسخے آزماتے ہیں اور پھر بھی ان کو فائدہ نہیں ہوتا۔
آج ہم ڈاکٹر عبدالغفار آغا کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے بچہ ہو یا بڑا با آسانی قبض سے نجات مل جائے گی۔

ٹپ

• 100 گرام ثناء کی پتیاں لیں، اسے ایک لیٹر پانی میں ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں۔
• اس کے بعد جب یہ ¼ رہ جائے تو اس میں کالا گُڑ ڈال کر مکس کریں اور شربت بنا کر رکھ لیں۔
• بچوں کو اور بڑوں کو قبض کی صورت میں یہ شربت پلائیں قبض ٹوٹ جائے گا اور پیٹ صحیح رہے گا۔

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   424 Views   |   26 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اکثر مائیں بچوں میں قبض کی شکایت کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں، ڈاکٹر عبدالغفار آغا کا بتایا ہوا یہ نسخہ آزمائیں اور اس پریشانی کا حل پائیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اکثر مائیں بچوں میں قبض کی شکایت کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں، ڈاکٹر عبدالغفار آغا کا بتایا ہوا یہ نسخہ آزمائیں اور اس پریشانی کا حل پائیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.