سورج مکھی انتہائی خوش شکل اور ہنس مکھ پھول ہے۔ اس پھول کا تیل نکالا جاتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیج میں بھی انسانی صحت کے لئے کئی فائدے چھپے ہیں۔
سورج مکھی کے بیج کی غذائی اہمیت
سورج مکھی کے بیج میں ریشہ ، پروٹین، وٹامن بی، وٹامن ای ، میگنشیم کے علاوہ زنک، سیلینیم، کیلشیم، پوٹاشیم، آئرن، وٹامن بی ٦ اور وٹامن سی پایا جاتا ہے۔
سورج مکھی کے بیج کھانے کے فائدے
ٹرپٹوفن نامی جز جسم کو توانائی دیتا ہے جس سے نقاہت نہیں ہوتی اس کے علاوہ کلورجینک ایسڈ جسم کی چربی پگھلانے میں مددگار ہوتا ہے۔ یہ دونوں اجزاء سورج مکھی کے بیج میں پائے جاتے ہیں اس لئے وزن کم کرنے والے افراد کو سورج مکھی کے بیج کو اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہیے۔
سورج مکھی کے بیج جسم سے کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں اسی وجہ سے یہ ہائی بلڈ پریشر کو کم بھی کرتا ہے اس کے علاوہ ذیابیطس سے بھی لڑتا ہے۔ سورج مکھی کے بیج کھانے سے دل کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔
جن لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے انھیں چاہیے کہ سورج مکھی کے بیج پیس کر دہی کے ساتھ کھائیں اس سے قبض ختم ہوجائے گا۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Suraj Makhi Ke Beejon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Suraj Makhi Ke Beejon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ان بیجوں کو پیس کر دہی کے ساتھ کھانے سے کیا ہوتا ہے۔۔ جانیں سورج مکھی کے بیجوں میں مہنگے میووں والے کون سے فائدے موجود ہیں؟
ان بیجوں کو پیس کر دہی کے ساتھ کھانے سے کیا ہوتا ہے۔۔ جانیں سورج مکھی کے بیجوں میں مہنگے میووں والے کون سے فائدے موجود ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان بیجوں کو پیس کر دہی کے ساتھ کھانے سے کیا ہوتا ہے۔۔ جانیں سورج مکھی کے بیجوں میں مہنگے میووں والے کون سے فائدے موجود ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔