یہ عورت بغیر ویزا جہنم میں داخل ہو گی۔۔ فضاء علی کی نازیبا ڈریسنگ دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے

Fiza Ali Bold Outfit Criticized By Netizens

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ نامور اداکارہ اور مشہور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، مگر اس بار وجہ ان کا کوئی ڈرامہ یا کامیاب شو نہیں، بلکہ اُن کا نیا اندازِ لباس بن گیا ہے سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا نشانہ۔

حالیہ مارننگ شو، جو خاص طور پر کتوں پر مبنی تھا، میں فضا نے ایک سیاہ اور نیلے رنگ کا شیفون کا بولڈ اور نیم شفاف لباس زیب تن کیا، جس میں اُن کے بازو اور پیٹ کا کچھ حصہ واضح طور پر نظر آ رہا تھا۔ انہوں نے شو کی ویڈیو کو یہ کیپشن دے کر اپلوڈ کیا؛

"آج کے شو میں ہمارے مہمان ہیں وفادار اور پیارے کتے! دیکھیے یہ معصوم مخلوق کیسے خوشیاں بکھیرتی ہے۔"

مگر جیسے ہی ویڈیو منظرِ عام پر آئی، سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہوگیا۔ صارفین نے فضا کی ڈریسنگ کو "نامناسب" اور "غیر اخلاقی" قرار دے کر خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

کسی نے لکھا، یہ لباس مارننگ شو کے لیے ہے یا کسی فیشن شو کے لیے؟

ایک اور صارف کا تبصرہ تھا، کچھ شرم ہوتی ہے، تمیز ہوتی ہے... ایسا لباس لائیو شو میں؟

کسی نے فضا کے دوہرے معیار پر طنز کرتے ہوئے کہا، رمضان میں تو بڑی نیک بنتی ہو، پھر عید کے بعد سب کچھ بدل جاتا ہے؟

ایک اور کمنٹ پڑھنے کو ملا، دوپٹہ صرف رمضان میں کیوں یاد آتا ہے؟ یہ پورے سال پہننے کے لیے ہوتا ہے۔

کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا، عمر کے ساتھ ساتھ یہ اداکارائیں حد سے زیادہ بولڈ ہوتی جا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس معاملے پر جاری گرما گرم بحث یہ ظاہر کرتی ہے کہ عوام اب بھی اپنے ٹی وی ستاروں سے اخلاقی معیار کی توقع رکھتے ہیں — خاص طور پر جب وہ براہِ راست نشریات میں نظر آئیں۔

Fiza Ali Bold Outfit Criticized By Netizens

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fiza Ali Bold Outfit Criticized By Netizens and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Bold Outfit Criticized By Netizens to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   34 Views   |   19 May 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 May 2025)

یہ عورت بغیر ویزا جہنم میں داخل ہو گی۔۔ فضاء علی کی نازیبا ڈریسنگ دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے

یہ عورت بغیر ویزا جہنم میں داخل ہو گی۔۔ فضاء علی کی نازیبا ڈریسنگ دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ عورت بغیر ویزا جہنم میں داخل ہو گی۔۔ فضاء علی کی نازیبا ڈریسنگ دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔