بچی ماں کا کفن پکڑ کر روتی رہی پر وہ نہ اٹھی ۔۔ ماں کی اہمیت نہ سمجھنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے کہ جب ماں بولتی نہیں تو ہم کیسے تڑپ اٹھتے ہیں

ماں بچوں کو جنم دیتی یہی وجہ ہے کہ جب ماں کو کانٹا بھی چبھ جائے تو اولاد چیخ اٹھتی ہے چاہے پھر بچے چھوٹے ہوں یا بڑے۔ تو بالکل ایک ایسی ہی ویڈیو آج ہم آپ کے سامنے لے کر حاضر ہوئے ہیں جس نے دیکھنے والوں کو جزباتی کر دیا۔
ہوا کچھ یوں کہ ایک پیاری سی معصوم بچی کی والدہ انتقال کر گئی تو غم کی حالت میں تمام اہلخانہ میت کے ردگرد بیٹے رو رہے ہیں۔ ایسے میں بچی کو بھی والدہ سے آخری مرتبہ ملنے کیلئے لایا گیا مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ جہاں روح کا رشتہ ہو وہاں معلوم ہو ہی جاتا ہے کہ کیا دکھ، پریشانی ہے۔

مزید یہ کہ جب بچی کو والدہ کے پاس لایا گیا تو وہ چیخ چیخ کر رونے لگی، پھر تھوڑی ہی دیر میں والدہ کا کفن پکڑ لیا۔ اس واقعے کے بعد بچی کو گھر کے بڑوں نے اٹھا لیا اور دودھ پلانا چاہا مگر وہ صرف والدہ کی طرف ہی لپکتی رہی۔
یہاں آخر میں یہ کہنا چاہیں گے کہ جوان ہونے پر والدین کی نصحیتوں یا پھر باتوں سے جن لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔
یا پھر وہ والدین کو وقت نہیں دے پاتے تو ان لوگوں کو یہ بات سوچ لینی چاہیے کہ جب ہمیں سمجھانے والے خاموش ہو جاتے ہیں نا تو اپنی زندگی بھی خوشحال نہیں لگتی۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1014 Views   |   07 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بچی ماں کا کفن پکڑ کر روتی رہی پر وہ نہ اٹھی ۔۔ ماں کی اہمیت نہ سمجھنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے کہ جب ماں بولتی نہیں تو ہم کیسے تڑپ اٹھتے ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بچی ماں کا کفن پکڑ کر روتی رہی پر وہ نہ اٹھی ۔۔ ماں کی اہمیت نہ سمجھنے والی اولاد یہ منظر دیکھ لے کہ جب ماں بولتی نہیں تو ہم کیسے تڑپ اٹھتے ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.