شوگر کے مریضوں کو ناشتے میں باسی روٹی کیوں کھانی چاہیے؟ ماہرین نے حیرت انگیز فائدے بتا دیے

اکثر گھروں میں رات کے کھانے میں روٹیاں بچ جائیں تو انھیں گرم کر کے صبح ناشتے کے وقت استعمال کیا جاتا ہے. یہ طریقہ بظاہر تو پیسے ضائع ہونے سے بچانے کے لئے کیا جاتا ہے مگر اس کے بہت سے فائدے بھی ہیں جن میں سے کچھ آج ہم آپ کو بتائیں گے.

باسی روٹی میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین اور فیٹس پایا جاتا ہے جو جسم کو توانائی دیتے ہیں.

تازہ روٹی میں باسی روٹی کے مقابلے میں گلائسیمک انڈیکس کی زائد مقدار موجود ہوتی ہے. اس وجہ سے تازی روٹی خون میں شکر کی مقدار بڑھا دیتی ہے جبکہ باسی روٹی سے شوگر میں زیادہ اضافہ نہیں ہوتا.

باسی روٹی جلدی ہضم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے قبض کا بھی خاتمہ ہوتا ہے. اس روٹی کو ناشتے میں کھانے سے ڈبل روٹی اور بن خریدنے کی بچت بھی ہوتی ہے جو مصنوعی مٹھاس کی وجہ سے شوگر کے مریضوں کے لئے نقصان دہ ہیں.

Baasi Roti Ko Nashtay Main Khanay Kay Faiday

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baasi Roti Ko Nashtay Main Khanay Kay Faiday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baasi Roti Ko Nashtay Main Khanay Kay Faiday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1523 Views   |   22 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوگر کے مریضوں کو ناشتے میں باسی روٹی کیوں کھانی چاہیے؟ ماہرین نے حیرت انگیز فائدے بتا دیے

شوگر کے مریضوں کو ناشتے میں باسی روٹی کیوں کھانی چاہیے؟ ماہرین نے حیرت انگیز فائدے بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر کے مریضوں کو ناشتے میں باسی روٹی کیوں کھانی چاہیے؟ ماہرین نے حیرت انگیز فائدے بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔